بہن جی میں آج کچھ ڈپریس سا ھوں شمشاد بھائی اور فرزانہ آپا کی پوسٹوں سے۔اس لیے شائد آپ کو دیکھ نہیں پایا۔سوری کہتا ھوں۔جیہ نے کہا:ڈاکٹر صاحب مجھے بھی تو آواز دیں نا۔ آپ تو ہمیں بھول ہی گیے ہیں![]()
میرا خیال ہے کہ یہ پابندی سب پر تھی اور تھوڑی دیر کے لئے تھیعبدالرحمٰن نے کہا:پہلے ایک مرتبہ یہاں آیا تو تھریڈ مقفل ملا۔
اب اگر اجازت ہو تو ضرور آتا رہوںگا ورنہ ۔۔۔![]()