قیصرانی
لائبریرین
بہت شکریہ ساراسارا نے کہا:پتا نہیں مجھے تو نہیں لگتا کہ ایسی بات ہے۔۔اگر ایسی بات ہوتی تو لوگ بولنا ہی چھوڑ دیتے کیونکہ ہم انہی لفظوں کو گما پھرا کر استعمال کر رہے ہوتے ہیں۔۔۔

ماوراء نے کہا:سارا نے کہا:ماوراء نے کہا:نہیں شمشاد بھائی، میں بھلا کیوں منع کروں گی۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ میری دوست بہت ہی سیانی ہو گئی ہے۔ گپیں مار کر ٹائم ضائع نہیں کرتی۔
اب سارا
السلام علیکم۔۔۔
سیانی ہوئی نہیں ہوں۔۔۔کوشش میں لگی ہوئی ہوں۔۔۔کچھ تلاش کرنے میں لگی ہوئی تھی اس لئے ایک دھاگے کے علاوہ دوسرے پر جا ہی نہیں سکی۔۔
اب شمشاد بھائی۔۔۔
وعلیکم السلام۔ (دیکھو کیسی دوست ہے۔ سلام بھی کہاں اور کیسے کر رہی ہے۔ جب میں نے یاد کیا تو تب ہی اس کو میں یاد آئی۔ چلو خیر ۔۔ آجکل میرے دن ہی کچھ ایسے چل رہے ہیں۔ادھر باجو بھی مجھے مکمل طور پر بھول چکی ہیں۔ )
سیانی ہو جاؤ گی۔ اچھا اب جلدی تلاش کر چکو نہ۔ ناول “علی پور کی ایلی“ بھی لکھنا ہے۔
اب کوئی بھی آ جائے۔
سارا نے کہا:ماوراء نے کہا:سارا نے کہا:ماوراء نے کہا:نہیں شمشاد بھائی، میں بھلا کیوں منع کروں گی۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ میری دوست بہت ہی سیانی ہو گئی ہے۔ گپیں مار کر ٹائم ضائع نہیں کرتی۔
اب سارا
السلام علیکم۔۔۔
سیانی ہوئی نہیں ہوں۔۔۔کوشش میں لگی ہوئی ہوں۔۔۔کچھ تلاش کرنے میں لگی ہوئی تھی اس لئے ایک دھاگے کے علاوہ دوسرے پر جا ہی نہیں سکی۔۔
اب شمشاد بھائی۔۔۔
وعلیکم السلام۔ (دیکھو کیسی دوست ہے۔ سلام بھی کہاں اور کیسے کر رہی ہے۔ جب میں نے یاد کیا تو تب ہی اس کو میں یاد آئی۔ چلو خیر ۔۔ آجکل میرے دن ہی کچھ ایسے چل رہے ہیں۔ادھر باجو بھی مجھے مکمل طور پر بھول چکی ہیں۔ )
سیانی ہو جاؤ گی۔ اچھا اب جلدی تلاش کر چکو نہ۔ ناول “علی پور کی ایلی“ بھی لکھنا ہے۔
اب کوئی بھی آ جائے۔
یار میں پچھلے 4 دنوں سے کافی بزی تھی۔۔2 دن تو ہسپتال میں گزرے ہیں اپنی کزن کے ساتھ۔۔۔
اور جب اتی ہوں تو تم کم ہی میرے ٹائم پر نظر آتی تھی۔۔۔
مجھے ناول بھی لکھنا ہے۔۔۔ میں تو سمجھی تھی کافی زیادہ لوگ لگے ہوئے ہیں۔۔میری ضرورت نہیں پڑھے گی۔۔۔
ماوراء نے کہا:سارا نے کہا:ماوراء نے کہا:سارا نے کہا:ماوراء نے کہا:نہیں شمشاد بھائی، میں بھلا کیوں منع کروں گی۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ میری دوست بہت ہی سیانی ہو گئی ہے۔ گپیں مار کر ٹائم ضائع نہیں کرتی۔
اب سارا
السلام علیکم۔۔۔
سیانی ہوئی نہیں ہوں۔۔۔کوشش میں لگی ہوئی ہوں۔۔۔کچھ تلاش کرنے میں لگی ہوئی تھی اس لئے ایک دھاگے کے علاوہ دوسرے پر جا ہی نہیں سکی۔۔
اب شمشاد بھائی۔۔۔
وعلیکم السلام۔ (دیکھو کیسی دوست ہے۔ سلام بھی کہاں اور کیسے کر رہی ہے۔ جب میں نے یاد کیا تو تب ہی اس کو میں یاد آئی۔ چلو خیر ۔۔ آجکل میرے دن ہی کچھ ایسے چل رہے ہیں۔ادھر باجو بھی مجھے مکمل طور پر بھول چکی ہیں۔ )
سیانی ہو جاؤ گی۔ اچھا اب جلدی تلاش کر چکو نہ۔ ناول “علی پور کی ایلی“ بھی لکھنا ہے۔
اب کوئی بھی آ جائے۔
یار میں پچھلے 4 دنوں سے کافی بزی تھی۔۔2 دن تو ہسپتال میں گزرے ہیں اپنی کزن کے ساتھ۔۔۔
اور جب اتی ہوں تو تم کم ہی میرے ٹائم پر نظر آتی تھی۔۔۔
مجھے ناول بھی لکھنا ہے۔۔۔ میں تو سمجھی تھی کافی زیادہ لوگ لگے ہوئے ہیں۔۔میری ضرورت نہیں پڑھے گی۔۔۔
مذاق کر رہی تھی۔ کزن کو کیا ہوا ہے۔؟؟ اور تمھیں معلوم ہے میں بھی کچھ گھنٹے ہسپتال میں گزار کے آئی ہوں۔ کوئی کزن بھی نہیں تھی۔ خیر۔۔۔جانے دو۔۔
ناول بھی تو بہت بڑا ہے نا۔ اگر ٹائم ہوا تو ضرور بتانا۔ لکھنا تو ہے نا۔
اچھا اب میں چلی۔ اللہ حافظ۔
اب سارا