اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
نہیں شمشاد بھائی، میں بھلا کیوں منع کروں گی۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ میری دوست بہت ہی سیانی ہو گئی ہے۔ گپیں مار کر ٹائم ضائع نہیں کرتی۔

اب سارا

السلام علیکم۔۔۔
سیانی ہوئی نہیں ہوں۔۔۔کوشش میں لگی ہوئی ہوں۔۔۔کچھ تلاش کرنے میں لگی ہوئی تھی اس لئے ایک دھاگے کے علاوہ دوسرے پر جا ہی نہیں سکی۔۔

اب شمشاد بھائی۔۔۔

وعلیکم السلام۔ :D (دیکھو کیسی دوست ہے۔ سلام بھی کہاں اور کیسے کر رہی ہے۔ جب میں نے یاد کیا تو تب ہی اس کو میں یاد آئی۔ چلو خیر ۔۔ آجکل میرے دن ہی کچھ ایسے چل رہے ہیں۔ادھر باجو بھی مجھے مکمل طور پر بھول چکی ہیں۔ :D )

سیانی ہو جاؤ گی۔ اچھا اب جلدی تلاش کر چکو نہ۔ ناول “علی پور کی ایلی“ بھی لکھنا ہے۔ :wink:

اب کوئی بھی آ جائے۔

یار میں پچھلے 4 دنوں سے کافی بزی تھی۔۔2 دن تو ہسپتال میں گزرے ہیں اپنی کزن کے ساتھ۔۔۔
اور جب اتی ہوں تو تم کم ہی میرے ٹائم پر نظر آتی تھی۔۔۔

مجھے ناول بھی لکھنا ہے۔۔۔:shock: میں تو سمجھی تھی کافی زیادہ لوگ لگے ہوئے ہیں۔۔میری ضرورت نہیں پڑھے گی۔۔۔ :?
 
ماوراء

مذاق کر رہی تھی۔ کزن کو کیا ہوا ہے۔؟؟ اور تمھیں معلوم ہے میں بھی کچھ گھنٹے ہسپتال میں گزار کے آئی ہوں۔ کوئی کزن بھی نہیں تھی۔ :p خیر۔۔۔جانے دو۔۔ :wink: :D

ناول بھی تو بہت بڑا ہے نا۔ اگر ٹائم ہوا تو ضرور بتانا۔ لکھنا تو ہے نا۔ :(

اچھا اب میں چلی۔ اللہ حافظ۔

اب سارا
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی آپ کی دعوت کے بعد تو دو بانکے ہی رہ جاتے ہیں

تو اس کا مطلب ہے محب بھی نکل لیے تھے۔ :wink:

لیکن وہ تو واپس آ گئے ہیں۔
 
سارا

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
نہیں شمشاد بھائی، میں بھلا کیوں منع کروں گی۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ میری دوست بہت ہی سیانی ہو گئی ہے۔ گپیں مار کر ٹائم ضائع نہیں کرتی۔

اب سارا

السلام علیکم۔۔۔
سیانی ہوئی نہیں ہوں۔۔۔کوشش میں لگی ہوئی ہوں۔۔۔کچھ تلاش کرنے میں لگی ہوئی تھی اس لئے ایک دھاگے کے علاوہ دوسرے پر جا ہی نہیں سکی۔۔

اب شمشاد بھائی۔۔۔

وعلیکم السلام۔ :D (دیکھو کیسی دوست ہے۔ سلام بھی کہاں اور کیسے کر رہی ہے۔ جب میں نے یاد کیا تو تب ہی اس کو میں یاد آئی۔ چلو خیر ۔۔ آجکل میرے دن ہی کچھ ایسے چل رہے ہیں۔ادھر باجو بھی مجھے مکمل طور پر بھول چکی ہیں۔ :D )

سیانی ہو جاؤ گی۔ اچھا اب جلدی تلاش کر چکو نہ۔ ناول “علی پور کی ایلی“ بھی لکھنا ہے۔ :wink:

اب کوئی بھی آ جائے۔

یار میں پچھلے 4 دنوں سے کافی بزی تھی۔۔2 دن تو ہسپتال میں گزرے ہیں اپنی کزن کے ساتھ۔۔۔
اور جب اتی ہوں تو تم کم ہی میرے ٹائم پر نظر آتی تھی۔۔۔

مجھے ناول بھی لکھنا ہے۔۔۔:shock: میں تو سمجھی تھی کافی زیادہ لوگ لگے ہوئے ہیں۔۔میری ضرورت نہیں پڑھے گی۔۔۔ :?

مذاق کر رہی تھی۔ کزن کو کیا ہوا ہے۔؟؟ اور تمھیں معلوم ہے میں بھی کچھ گھنٹے ہسپتال میں گزار کے آئی ہوں۔ کوئی کزن بھی نہیں تھی۔ :p خیر۔۔۔جانے دو۔۔ :wink: :D

ناول بھی تو بہت بڑا ہے نا۔ اگر ٹائم ہوا تو ضرور بتانا۔ لکھنا تو ہے نا۔ :(

اچھا اب میں چلی۔ اللہ حافظ۔

اب سارا

وہ بہت بیمار ہے۔۔اور میں نے سب کا ٹھیکہ لے رکھا ہے کہ جو بھی بیمار ہوتا ہے مجھے ہی ہسپتال کے کر جانا پڑتا ہے۔۔ :( میں جتنا ہسپتال سے بھاگتی ہوں اتنا ہی مجھے جانا پڑتا ہے اس وقت مجھے اپنا آپ بھی ایک مریض کی طرح ہی لگتا ہے۔۔۔ :(
اچھا میں ناول کے کچھ صفحات لکھ دوں گی انشا اللہ۔۔۔
تم اب ٹھیک ہو۔۔؟؟کوئی سنجیدہ مسئلہ تو نہیں تھا؟؟
 
قیصرانی بھائي : سلام ۔ میں نے ابھی ابھی اپنی ونڈوز انسٹال کی ہے ۔ لیکن میں اس محفل میں اپنے اوتار کو متحرک نہیں دیکھ پا رہا ۔ وہ ساکن ہے ۔ اور ایک دو سائٹس پر براوزینگ کرتے ہوئے رن ٹائم ایر ایر آیا ہے ۔ اس کے کیا معنی ہیں ۔ میں کیا چیز انسٹال کروں تو یہ سب کچھ صحیح ہو جائے گا ؟
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی تو ہیں نہیں اور میں اس سلسلے میں آپ کی کوئی مدد نہیں کر سکتا۔ ہو سکتا ہے زکریا آ جائیں اور آپ کی مدد کر دیں۔
 
شمیل نے تو اس دھاگے کو سوالوں کا دھاگہ بنا کر رکھ دیا ہے جب بھی آئے کوئی نیا سوال کوئی نیا استفسار لیے آتا ہے۔ بھائی کبھی بغیر مطلب کے بھی آجایا کرو اتنی نفسا نفسی اچھی نہیں شمیل۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
محب بھائی آپ شمیل کو ڈانٹے تو نہیں ناں، ایسا نہ ہو کہ وہ ڈر جائیں اور پھر کبھی بھولے سے بھی کوئی سوال نہ پوچھیں۔

پوچھنے دیں، ہو سکتا ہے اس کے جواب میں اوروں کا بھی بھلا ہوتا ہو۔
 
ڈانٹ کہاں رہا ہوں میں تو سرزنش کر رہا ہوں کہ وہ ہمارے ساتھ بیٹھ کر گپ شپ بھی کیا کرے اور صلاح مشورے کرے۔
 
محب بھائي : دراصل اس دھاگے سے زیادہ تیز اور کوئي دھاگہ نہیں ہے اس لیے
تیزی سے سوالات پوچھنے کے لیے یہاں کا رخ کر لیتا ہوں ۔ :lol:

ویسے سلام دعا کے لیے بھی یہیں ہی آتا ہوں ۔ :)

آج تو نعمان بھائي بھی آئے ہوئے ہیں ۔ اب وہ ہی آ جایں تو کیا ہی بات ہو ۔
 
شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے دونوں گپ شپ لگانے اور صلاح مشورے کرنے کہیں اور چلے گئے ہیں۔

علی بابا ہیں، نعمان ہیں، تو کوئی بھی آ جائے۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ کیا کوئی بھی نہیں آیا، چلیں کوئی بات نہیں، اب باجو ہیں ناں، وہ آئیں گی اور ابھی شگفتہ صاحبہ کا بھی وقت ہوا چاہتا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
زکریا آج کل کہیں اور ہی مصروف ہیں اور ادھر کم ہی آتے ہیں۔

ابھی تو جیہ اور اعجاز بھائی کے آنے کا وقت بھی ہوا چاہتا ہے۔
 
الف نظامی

لائبریرین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
کوئی بھی آجائے اس دھاگے پر پابندی کوئی نیئں ایتھے۔
ہن فئیر تسی ای جیہہ تہانوں آنے دا شوق ائے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top