اب کے کون آئے گا؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
اوہ اچچھا مگر میں کیا کروں میری تو نظر کمزور ہے
ویسے ایک واقعیہ یاد آگیا

ہماری ملازمہ کسی کی برائی کر رہی تھی۔ میں نے ٹوکا۔ "بری بات۔ وہ بیٹھی ہے سب سن لے گی۔"
ملازمہ نے جواب دیا
"بھلا وہ کیسے سنے گی اس کی تو نظر کمزور ہے، چشمہ جو لگاتی ہے"
میں بہت ہنسی تھی۔۔۔۔۔
 

عندلیب

محفلین
مجھے بھی ہنسی آگئی آپ کی ملازمہ کی بات پڑھ کر ۔۔۔۔۔
اب آپ ہی آ جائیں ، ہم دونوں کے علاوہ یہاں کوئی اب آنے جانے والا نہیں ۔۔۔
 

جیہ

لائبریرین
مگر لگتا ہے مجھے جانا پڑے گا، ظہر کا وقت بھی ہو رہا ہے اور بھوک بھی لگی ہے
 
عندلیب مجھے خوش آمدید کہا جارہا ہے؟ کہیں آپ کے پاس کوئی جن تو نہیں جوہماری جاسوسی کر رہا ہے۔
اور اب ہوسکتا ہے عباد ہوں
 

جیہ

لائبریرین
جی کھانا کیا تھا بس کہیں زہر مار کردیا ۔ بریانی صرف پودینے کی چٹنی کے ساتھ کھائی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top