فلک شیر
محفلین
قیصرانی صاب، آپ کو یہ غلط فہمی ہی ہے ۔۔۔۔مجھے بھی حیرت ہوتی ہے کہ پاکستانی شہریوں کے مرنے پر شاید ہی کسی نے انا للہ تک پڑھا ہو، غزہ غزہ کرتے گلے سوکھ جاتے ہیں لوگوں کے
کیوں آپ ایسا پرسیو کرتے ہیں، کہ پاکستان میں احمق بستے ہیں اور سنگدل ؟
اتنا بڑا انسانی المیہ اور آپ اسے بالکل الگ پس منظر کے مسئلے سے جا بھڑاتے ہیں !