شعر برائے نفسِ دھاگہ شریف:
خوشی ملی تو کئی درد مجھ سے روٹھ گئے
دعا کرو کہ میں پھر سے اداس ہوجاؤں
(شاعر کا نام محو ہوگیا ہے ۔۔)
پگلی
سبحان اللہ سبحان اللہ ۔۔ واہ سلامت رہو یارجہاں سے ملنا بھی ہے مسکرا کےاُداسی کا بھی کوئی حل نہیں ہےخاکسار
سبحان اللہ سبحان اللہ ۔۔ واہ سلامت رہو یار