محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ڈالیے ددٹ انتظار کس کا ہے۔ووٹنگ کب ختم ہو گی؟ یہ نہ ہو میرے ووٹ ڈالنے سے پہلے ہی ہو جائے
ڈالیے ددٹ انتظار کس کا ہے۔ووٹنگ کب ختم ہو گی؟ یہ نہ ہو میرے ووٹ ڈالنے سے پہلے ہی ہو جائے
محفلی معاملات پر امیدواران کی رائے کاڈالیے ددٹ انتظار کس کا ہے۔
لڑی میں محفلین کے بارے میں رائے دینے سے زیادہ توجہ نام دینے پر ہے۔محفلی معاملات پر امیدواران کی رائے کا
محفل سے نام بھی کٹ سکتا ہے۔فیصلہ آپ کے ہاتھ ہے۔دھاندلی نہیں چلے گی۔۔ مریم بہنا سے "کُٹ" بھی پڑ سکتی
یہاں ووٹ کاسٹ کردیں ،ہوسکتا ہے مستقبل قریب میں آپ کو بھی مشیر ،سفیر کے عہدہ کے لیے نامزد کر دیا جائے۔یہ بہتر آپشن ہے! ویسے آج تک کسی بھی سیاسی پارٹی کو ووٹ کاسٹ نہیں کیا!!
آپ کی مہر ثبت ہوگی تو ہی پولنگ اختتام پذیر ہوگی۔ فکر مت کیجئیے۔ سوچ بچار کیجئیے کہ کون ہے وہ سکندر جسے آپ نے ڈالنا ہے بیلٹ پیپر کے اندر۔ووٹنگ کب ختم ہو گی؟ یہ نہ ہو میرے ووٹ ڈالنے سے پہلے ہی ہو جائے
اپنے ساتھ فرقان بھائی کو بھی لے کر ڈوبنا ہے۔فیمیل میں ۔۔۔ میرا بھی لکھ دیں گے تو خیر ہے میں نے کونسا جیت جانا ہے
آپ ایسا مراسلہ تو لکھئیے جس پر یہ اصول ایپلائی ہو سکے۔میں تو کہتی ہوں ہر پندرہ منٹ بعد تدوین کرتے جائیں اور سب امیدواروں کو خوش کرتے جائیں
اپڈیٹ :
محمد وارث : 7
عبدالقیوم چوہدری : 3
نیرنگ خیال : 3
محمد تابش صدیقی : 3
@بدرالفاتح : 2
راحیل فاروق : 2
حسیب احمد حسیب : 1
سید عمران : 1
طارق شاہ : 1
انجانا : 1
حسان خان : 1
جاسمن : 11
لاریب مرزا : 5
حمیرا عدنان : 2
squarened : 2
La Alma : 1
نمرہ : 1
مریم افتخار : 1
بہنا دھاندلی۔اپڈیٹ :
محمد وارث : 7
عبدالقیوم چوہدری : 3
نیرنگ خیال : 3
محمد تابش صدیقی : 3
@بدرالفاتح : 2
راحیل فاروق : 2
حسیب احمد حسیب : 1
سید عمران : 1
طارق شاہ : 1
انجانا : 1
حسان خان : 1
جاسمن : 11
لاریب مرزا : 5
حمیرا عدنان : 2
squarened : 2
La Alma : 1
نمرہ : 1
مریم افتخار : 1
میرا ووٹ
مرد - تابش صدیقی صاحب
خاتون (اگر کسی لڑکی کو خاتون کہنے پر اعتراض نہ ہو تو ): لاریب مرزا صاحبہ
محمد تابش صدیقی
لاریب مرزا
تابش صدیقی، حمیرا عدنان
اوہ۔۔۔ میں صدقے ویرے !!! ابھی درستی کرتی ہوں۔بہنا دھاندلی۔
واقعی یہ دھاندلی ہے، تابش بھیا تین ووٹ سے ہار رہے ہیں جب کہ مریم ان کو چار ووٹوں سے شکست دلوا رہی ہیں۔بہنا دھاندلی۔
کیا مراسلہ یا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اوہ۔۔۔ میں صدقے ویرے !!! ابھی درستی کرتی ہوں۔
طبیعت؟؟کیا مراسلہ یا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
فرقان صاحب میں نے تو مذاق میں کمنٹ کیا تھا مگر آپ نے تو سچی دل توڑ دیا۔ یعنی ہم یہاں لڑائیاں کرواتے ہیں جو معزز معزز نہیں بنےووٹ پانے کے لیے 'معزز معزز' بننا پڑتا ہے؛ اب ہم یہ ناٹک کیسے کریں؟
احمد صاحب ۔۔۔ میں نے تلاش کیا تھا مجھے نہیں ملا اپنا نامیعنی ایک طویل لسٹ میں بھی اپنا نام نہ پا کر؟
ویسے ہماری لسٹ میں تو سب اپنا نام تلاش کر سکتے ہیں۔
معزز بننے کی اور بھی بہت سی شرائط ہیں ہادیہ!فرقان صاحب میں نے تو مذاق میں کمنٹ کیا تھا مگر آپ نے تو سچی دل توڑ دیا۔ یعنی ہم یہاں لڑائیاں کرواتے ہیں جو معزز معزز نہیں بنے