بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

فرقان احمد

محفلین

میرے خیال میں محترم طارق شاہ پسند نہ فرمائیں گے کہ انہیں الیکشن کے چکروں میں ڈال دیا جائے۔ بہتر ہو گا کہ محترم الف عین کی طرح انہیں بھی اس انتخابی عمل میں شامل نہ کیا جائے۔ زیادہ مناسب یہی ہو گا کہ ان سے پیشگی اجازت لے لی جائے۔ :)
نوٹ: یہ میرا خیال ہے جو کہ غلط بھی ہو سکتا ہے۔
 
کسی کو ووٹ دینے سے روکا تو نہیں جا سکتا نا !
اور نہ ہی پسندیدگی سے۔
 
قسم سے ۔۔۔آج اتنے پیارے لگ رہے ہیں سبھی محفلین۔۔۔ !!! اسکی عملی تفسیر سے :

پسند منوں عمران خان اے، تعلقات شہباز شریف نال واوا ہیگے نے۔۔۔۔ گلاں اوداں پیپلز پارٹی دیاں وی ماڑیاں نئیں۔۔۔۔۔ اوداں میرا ووٹ ایم کیو ایم وَل لِخ لوو۔۔۔!
 
ہادیہ

محفلین
چلیے، اب آپ دوسرا ووٹ لے کر دکھا دیجیے تو ہم آپ کو مانیں گے۔ :) :) :) آپ کو ہر میدان کا فاتح تصور کریں گے۔ :)
چیز وہ ہوتی جو دوسرے خوشی سے دیں اور دل سے دیں۔ مانگ کر لیا تو کیا لیا۔۔ ہمیں ہار تسلیم ہے اور خوشی بھی ہے۔ جیت وہ نہیں ہوتی جسے دوسروں سے مانگنا پڑے۔ جیت وہ ہوتی جسے حاصل کیا جائے۔ :):):)
ویسے بھی میں کونسا پی ٹی آئی میں ہوں جو روند ڈال کر ووٹ لوں گی:rollingonthefloor:
 
Top