کسی نے مروتا بھی میرا نام نہیں لکھا
السلام علیکم
اپیا جی
یہ تیزی و طراری ہے کہ معصومیت کا اعتراف ۔؟
نایاب
میںغم زدہ نہیں ہوتی کبھی اللہ کے فضل سے ، آپ کبھی کچھ اور بھی لکھ لیا کریں
تمھارے کہنے کا مطلب ہے کہ میں تیزطرار ہوں
میرے جیسی احمق ۔۔ یہاں سے بڑے لوگوں سے سبق سیکھکر اب جاکر تیزطرار وہ بھی ذرا سی ہوئی ہوں سارہ () ورنہ میں احمق کی احمق ہی رہتی
یہ تو شکرُ ادا کرتی ہوں جنہوں نے مجھے اس قابل بناڈالا کہ اب میں پہلے سے کہیں زیادہ الرٹ اور تیز ہوگئی ہوں
تعبیر مجھ سے کیا کلاس لیں گیئں اُنکو تو پہلے سے ہی ملی ہوئی ہے
اب پوچھ لو اب وہ بھی جتنی تیز ہوئیں ہیں وہ آج سے سال،دو سال پہلے نہیں تھیں
سب نے سبق سیکھ رکھے ہیں اپنی اپنی جگہ
اللہ
جانے کیا ہے ۔۔ آپکو کیا لگ رہا ہے نایاب بھیا
سارہ خان; میں نے آپ کی [color="red" نے کہا:بی ایس بی[/color] پر پرانی پوسٹس دیکھی تھین ۔۔ واقعی ان میں اور اب میں تو زمین اسمان کا فرق ہے ۔۔۔
جی بالکل یہی مطلب تھا۔۔۔
میں نے آپ کی بی ایس بی پر پرانی پوسٹس دیکھی تھین ۔۔ واقعی ان میں اور اب میں تو زمین اسمان کا فرق ہے ۔۔۔
باجو تعبیر سسٹر کو ابھی تک آپ کے والے سبق نہیں ملے نہ کہ اتنی تیزی آئے ۔۔ ویسے واقعی یہ بندہ خود ہی سیکھ سکتا ہے ۔۔ ورنہ کوئی فارمولا ہوتا تو ہم سب آپ سے پوچھ کر افلاطون نہ بنے ہوئے ہوتے ۔۔۔
وعلیکم السلام نایاب انکل ۔۔۔ یہ ایک فورم ہے ۔۔ محفل سے پہلے ہم لوگ اس پر ہوتے تھے ۔۔ پھر یہاں آ کر اس کو بھول گئے ۔۔
تعبیر مجھ سے کیا کلاس لیں گیئں اُنکو تو پہلے سے ہی ملی ہوئی ہے
اب پوچھ لو اب وہ بھی جتنی تیز ہوئیں ہیں وہ آج سے سال،دو سال پہلے نہیں تھیں
سب نے سبق سیکھ رکھے ہیں اپنی اپنی جگہ
وہ ایسے کہ بعض اوقات آپ ایسی بات کر جاتے ہیں کہ ہمیں مرچیں لگ جاتی ہیں اور جب ہم کچھ کہتے ہیں تو آگے سے آئسکریم کھلا دیتے ہیں
میں مشکل سا کیسے لگتا ہوں
کسی نے مروتا بھی میرا نام نہیں لکھا
تعبیر سسٹر ۔۔یہ تو آپ نے بدلہ لیا ہے میرا اتنی جگہ نام لکھ کر ۔۔ کہیں کہیں مجھے ناجائز لگ رہا ہے لکھا ہوا ۔۔ آپ کی اتنی محبت کا ۔۔۔۔۔ شکریہ بالکل نہیں ۔۔ خوش رہیں ہمیشہ ۔۔
باجو تعبیر سسٹر کو ابھی تک آپ کے والے سبق نہیں ملے نہ کہ اتنی تیزی آئے ۔۔ ویسے واقعی یہ بندہ خود ہی سیکھ سکتا ہے ۔۔ ورنہ کوئی فارمولا ہوتا تو ہم سب آپ سے پوچھ کر افلاطون نہ بنے ہوئے ہوتے ۔۔۔
وہ ایسے کہ بعض اوقات آپ ایسی بات کر جاتے ہیں کہ ہمیں مرچیں لگ جاتی ہیں اور جب ہم کچھ کہتے ہیں تو آگے سے آئسکریم کھلا دیتے ہیں
آپ پر وہ گانا فٹ ہوتا ہے ۔ میں تو آئسکریم کھا رہا تھا تجھ کو مرچی لگی تو میں کیا کروں
تعبیر بہن بہت شکریہ آپ کے اس پیار کا ، دیر آید درست آید
مجھے آپ کا یہ پیار بہت معصوم اور پیارا لگا ، خدا سے دعا ہے جو آپ کو دنیا کی ہر نعمت عطا فرمائے ، اور رنج والم سے کوسوں دور رکھے
آپ نے کیوں شکریہ بولا