اور غالباً اگر پہلے والا کوئز پوسٹ کیا ہوتا تو شاید ابن سعید صاحب اور اعجاز اختر صاحب کا شکریہ بھی آجاتا میری پوسٹ میں۔
لیکن چونکہ دوبارہ لکھا اور جلدی جلدی میں ان کے نام رہ گئے تو انہوں نے شکریہ ادا کرنا بھی گوارہ نہ کیا
ضرور کسی نے اڑائی ہوگی کہ میں تیزترار بننے کی کوشش کرتا ہوں
احمقوں کو بھلا کیا ضرورت کے تیز ترار بنیں، ویسے بھی یہ لڑکیوں والے کام ہیں
باقی موسٹ پھڈے بازی تو ایک ہی محترمہ ہیں۔
جن کے ہاتھوں میں میری پوسٹس دیکھ کرہی کجھلی شروع ہوجاتی ہے
یہ وہی ہیں جن کی ہم نام 3 عدد اور محفل میں ہوتی ہیں۔
اس کے علاوہ ان کی دوست بھی بہت پھڈے باز ہے۔
روز دونوں مجھ معصوم کا گلا گھونٹنے کے چکر میں رہتی ہیںب
جتنا تم لڑکیوں سے باتین کرتے ہو ۔۔ لڑکیوں والی باتیں ہی آ جانی ہیں تم میں سب ۔۔۔
فہیم یہ اگر تم نے میری شان میں گستاخی کی ہے ۔۔ تو تم پوری محفل میں واحد ہو جس کو میں پھڈے باز لگتی ہوں ۔۔ ۔ اپنا علاج کرواؤ کچھ سب الٹا دکھ رہا ہے تم کو۔۔۔۔
ہم نے تو بچہ سمجھ کر ہتھ ہولا رکھا ہے ۔۔۔ زیادہ خوش مت ہو ورنہ کسی دن سچ مچ گھٹ جائے گا ۔۔۔
2۔محفل میں پہلا ذاتی پیغام کس کو کیا /کس کا آیا؟
یہ جواب فِنش ۔۔ محب صاحب کو اعتراض ہے کہ اُن کا ذکر کیوں کیا گیا لیں جناب آپ کو برا لگا اس لیئے پوسٹ ایڈیٹ کرنا ضروری سمجھا
فہیم، معاف کرنا یار، تمہارا انتر ویو میں نے پڑھا ہی نہیں تھا، سعود نے اقتباس کیا تو پتہ چلا کہ تم بھی پوسٹ کر چکے ہو، ایک صفحہ پیچے گیا لیکن اس وقت نیٹ دھوکا دے گیا۔ ابھی دو صفحات پیچھے جا کر دیکھا ہے۔ تمہاری شکایت سر آنکھوں پر، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں تھا کہ میں دیکھنا نہیں چاہتا تھا اس لئے نہیں دیکھا!!
لو یہاں بھی پھڈے بازی شروع کررہی ہو۔
اب اور کیا کہا جائے
لو یہ دوسرا ثبوت ہوا پھڈے بازی کا
پنگے تو خود ہی شروع کرتے ہو ۔۔اور لیبل مجھ معصوم پر الٹے سیدھے ۔۔
گوگل زندہ باد1۔آپ کو محفل کا کب اور کیسے پتہ لگا؟
عبدالستار منھاجین بھائی کا2۔محفل میں پہلا ذاتی پیغام کس کو کیا /کس کا آیا؟
کوئی خاص نہیں سب ہی اچھے ہیں اور دوست ہی ہیں3۔محفل پر پہلا دوست؟
سب ہی سیکشنز اچھے ہیں مگر عمومی طور پر مزہب ،سیاست اور حالات حاضرہ سے وابستہ زمرہ جات کو زیادہ پسند کرتا ہوں ۔4۔آپ کے پسندیدہ تین سیکشنز؟
مغل بھائی اور طالوت بھائی اور شمشاد بھائی اور آجکل پون5۔ایسے تین ارکان جن سے گپ شپ کر کے مزا آتا ہے؟
محسن حجازی بھائی طالوت بھائی اور مغل بھائی اور جتنے بھی آن لائن ہوں کم ہیں6۔ایسے تین ارکان جنہیں آپ اپنے محفل کے وقت میں آن لائن دیکھنا چاہتے ہیں؟
محسن حجازی بھائی کسی بھی ٹاپک پر لکھیں مجھے پسند ہے مغل بھائی اور اسلام اور عصر حاضر میں خرم بھائی باذوق بھائی اور ابن حسن بھائی کو شوق سے پڑھتا ہوں ساتھ میں مہوش بہنا کو بھی شامل ہی سمجھیں ۔۔۔7۔کس ممبر کے لکھنے کا اسٹائل/انداز بہت پسند ہے؟
ایسے تو بہت اسے ہیں کہ جن کہ ٹاپک ضرور دیکھتا ہوں مثلا نبیل بھائی ، ابن حسن ، طالوت ،مغل بھائی خرم بھائی،باذوق بھائی محسن حجازی اگرچہ آجکل غیر حاضر ہیں اور بہنوں میں سے تعبیر سسٹر، بجو ، جیہ سسٹر ۔۔ جیا راؤ سسٹر اور سارہ پاکستان بہنا اور آجکل پون بہنا8۔ایسے تین ارکان جن کے ٹاپکس ضرور دیکھتے ہیں اور ان کے نئے ٹاپکس کا انتظار رہتا ہے؟
حجازی بھائی ، طالوت بھائی ،اور مغل بھائی9۔ایسے تین ارکان جن کے کمنٹس/replies تبصرہ بہت اچھا لگتا ہے؟
پون سسٹر10۔کوئی ایسا رکن جو آپ کے لیے ایک خاص اہمیت رکھتا ہو؟
زیادہ تو نہیں جانتا البتہ نام کہ اعتبار سے ملائکہ سسٹر ہی لگتی ہے11۔محفل کا سب سے سویٹ اور کیوٹ/ کئیرنگ ۔معصوم ممبر؟
حس مزاح میں حجازی بھائی اور ظفری بھائی کا جوڑ نہیں اور حاضر جوابی میں طالوت بھائی مغل بھائی اور بجو کا کوئی توڑ ہیں12۔آپکی نظر میں کس ممبر کی حس مزاح محفل میں کمال کی ہے؟/کون سب سے زیادہ حاضر جواب ہے؟
محسن حجازی بھائی کو بہت مس کرتا ہوں ساتھ میں سسٹر سارہ پاکستان کو بھی لہذا انکو زیادہ بولنا چاہیے اور پون کو کم کم13۔آپکی نظر میں کس کم بولنے والے ممبر کو زیادہ بولنا چاہیے اور کس زیادہ بولنے والے ممبر کو کم بولنا چاہیے ؟
سب ہی سیکشنز میں تمام ہی اچھے دھاگے ہوتے ہیں مگر گپشپ سیکشن میں دھاگوں کہ اعتبار سے تعبیر بہنا کی نت نئی آمدات اور تصاویر سیکشن میں انکی نت نئی دریافتوں سے قدرے حیران رہتا ہوں ۔14۔محفل میں سب سے اچھے دھاگے کس سیکشن میں ہوتے ہیں اور کون کون اچھے دھاگے پوسٹ کرتا ہے؟
محفل تو سب سے ہے اور سب محفل سے مگر پھر بھی مغل بھائی ،شمشاد بھائی ، طالوت بھائی اور اور اور ۔ ۔ ۔ ۔15۔ایسے تین ارکان جن کے بغیر محفل محفل نہیں لگتی /جن کے بغیر محفل ادھوری/نامکمل ہے؟
مبینہ طور پر مکی بھائی اور نبیل بھائی16۔محفل کا سب سے محنتی اور سست رکن؟
بہت سے اسباق سیکھے ہیں سب بیان میں نہیں لائے جاسکتے17۔کیا آپ نے اب تک کسی رکن سے کوئی سبق سیکھا اگر ہاں تو کیا اور کس سے؟
تواضع کے ساتھ خالصتا علم پھیلانے کا جذبہ رکھنے والے18۔کس طرح کے رکن آپ کو پسند ہیں اور کس طرح کے نہیں؟
کوئی خاص نہیں سب کی ہی اپنی اپنی طبعیت ہے اور ہر کوئی کسی نہ کسی اعتبار سے دوسرے سے ممتاز ہے19۔محفل کا کونسا رکن آپ کو کچھ الگ سا لگتا ہے؟ یعنی سب سے مختلف؟
یہی کہ سدا شاد رہے آباد رہے20۔محفل کے حوالے سے کوئی شدید خواہش/فرمائش؟
؟21۔اگر خدانخواستہ محفل آپکی زندگی میں نا رہے تو؟یا کبھی کوشش کے باوجود کسی دن آپ کو محفل نا ملے تو آپ کیا کرینگے
بے شمار جن سب کا لب لباب یہ کہ اردو محفل کا ہر بڑھتا ہوا قدم اردو کی ترویج و اشاعت میں درد دل اور اخلاص کا ایسا حامل ہے جو کہ ہم جیسے اردو داں طبقہ کے لیے کسی نعمت غیر مترقبہ سے کم نہیں ۔ ۔22۔آپکی نظر میں محفل کے فائدے؟