اشرف علی
محفلین
جینو اور جوان کے بیچ اسپیس ہے نا ؟؟؟
جینو اور جوان کے بیچ اسپیس ہے نا ؟؟؟
پھر تو شکر ادا کیجئیے کہ کسی کو سمجھ نہیں آئی کہ آپ نے "نو جوان " میں این او نو انگلش والا لکھا ہے۔ شکر ہے کہ ہم نے غور کیا لفظوں کو حرف حرف ادھیڑ کر۔
باقی کے نو کہاں ہیں؟؟؟
خدا آپ کے ادھیڑ کدھیڑ سے بچائے!!!پھر تو شکر ادا کیجئیے کہ کسی کو سمجھ نہیں آئی کہ آپ نے "نو جوان " میں این او نو انگلش والا لکھا ہے۔ شکر ہے کہ ہم نے غور کیا لفظوں کو حرف حرف ادھیڑ کر۔
بھائی عاطف بھی گر ہوں ساتھ اپنے
اگر آپ ہمارا نام لے لیتے تو ہم مارے خوشی کے نہاری آپ کے گھر ڈلیور کرادیتے۔۔۔صابرہ آپ انگلیاں چاٹیں
اگر آپ ہمارا نام لے لیتے تو ہم مارے خوشی کے نہاری آپ کے گھر ڈلیور کرادیتے۔۔۔
خیر اب کیا ہوسکتا ہے۔۔۔
نکل گیا تیر کمان سے۔۔۔
تقدیر کے کاموں پہ کون غالب آسکتا ہے؟؟؟
نو ۔۔۔ ہندسہ والا نہیں ۔باقی کے نو کہاں ہیں؟؟؟
پیش کیے جائیں!!!
اب ہم نے کیا کر دیا۔۔۔۔ اتنا کم تو بولتے ہیں اب۔خدا آپ کے ادھیڑ کدھیڑ سے بچائے!!!
ماشاءاللہ، کیا قابلیت پائی ہے، جیتی رہو بہناپھر تو شکر ادا کیجئیے کہ کسی کو سمجھ نہیں آئی کہ آپ نے "نو جوان " میں این او نو انگلش والا لکھا ہے۔ شکر ہے کہ ہم نے غور کیا لفظوں کو حرف حرف ادھیڑ کر۔
کاش یہ کم فارسی والا ہوجائے!!!اب ہم نے کیا کر دیا۔۔۔۔ اتنا کم تو بولتے ہیں اب۔
انگریزی والا کم ہو جائے تو نہیں اچھا کیاکاش یہ کم فارسی والا ہوجائے!!!
انہیں قابلیتوں کا شاخسانہ ہے کہ کوئی نوجوان دولہا نہیں مل رہا!!!ماشاءاللہ، کیا قابلیت پائی ہے، جیتی رہو بہنا
ماشاء اللہ ما شاء اللہ۔ماشاءاللہ، کیا قابلیت پائی ہے، جیتی رہو بہنا
ہم نے کب نوجوان والی شرط رکھی ہے۔۔۔۔انہیں قابلیتوں کا شاخسانہ ہے کہ کوئی نوجوان دولہا نہیں مل رہا!!!
کیونکہ نہاری کی دیگ خالی ہو چکی ہے۔
آپ نے دیکھا نہیں بھیا
آپ نے دیکھا نہیں بھیا
کو اب خیال آیا ہوگا
ایک دیگ خالی ہوئی تو کیا ہوا؟ ابھی بہت سارے بگونے بھرے پڑے ہیں ۔دیگ خالی ہو چکی نہاری کی آپا۔
وہ کس نے نکال رکھے بھائی؟؟؟ایک دیگ خالی ہوئی تو کیا ہوا؟ ابھی بہت سارے بگونے بھرے پڑے ہیں ۔