تفسیر نے کہا:ماوراء نے کہا:تفسیر بھیا
، میری پیاری سی باجو۔اور میرے پیارے دوست۔قیصرانی، سارہ اور حجاب۔
آپ سب کا بہت شکریہ۔ یہ پیارا سا کارڈ آپ سب کے لیے۔ اس کے ٹکڑے کر لینا۔
ماورا نے مجھ سے کہا کہ اس طرح ٹکڑے کرنا۔
میرا حصہ
شکریہ اعجاز صاحب۔ یہ چار صفحات چار دن میں نہیں بلکہ آدھے دن میں ہی ہوئے ہیں۔اعجاز اختر نے کہا:میں نے بھی اب دیکھا ہے چار صفحات ہونے کے بعد۔
مبارک ماوراء۔ لیکن ماشاء اللہ گھٹنوں گھٹنوں چلنے کی بجائے تم پہلے دن سے ہی دوڑ رہی ہو۔ دانت کتنے نکلے؟؟
باجو، آپ دل چھوٹا نہ کریں۔ میں آپ کو ایک اور کارڈ دے دیتی ہوں۔بوچھی نے کہا:تفسیر نے کہا:ماوراء نے کہا:تفسیر بھیا
، میری پیاری سی باجو۔اور میرے پیارے دوست۔قیصرانی، سارہ اور حجاب۔
آپ سب کا بہت شکریہ۔ یہ پیارا سا کارڈ آپ سب کے لیے۔ اس کے ٹکڑے کر لینا۔
ماورا نے مجھ سے کہا کہ اس طرح ٹکڑے کرنا۔
میرا حصہ
کھلی بے ایمانیاں ۔
ماورہ نے سب سے پہلے میرا نام لکھا مطلب زیادہ حصہ میرا نکلتا ہے ۔
او ر میں نے ہی تو سب کچھ کیا ہے ۔ آپ سب تو بس دکھاوے ہیں ۔
لیکن باجو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ کو بھیا پر رحم آیا کیوں؟بوچھی نے کہا:لو بڑے بھیا کے پاس اب بولنے کو کچھ ہوا تو بتائے گے نا کیسی بات
اصل میں ان سب کو کچھ پتا نہیں چل رہا تھا کہ کیا ایسا کیا جائے کہ ماورہ کو سرپرائیز دیا جائے بڑے بھیا تو مجھے سے مشورے لے لے کر یہاں تک پہنچے
یہ جو راز وٹاز سب کچھ میں نے ہی تو تیار کیا پھر مجھے بڑے بھیا پر رحم آگیا تو یہ سب بنا بنایا میں نے انکو دے دیا کہ آپ میری طرف سے بھلے سب کچھ اپنا نام لگا کر ماورہ کو دے دیں ۔ نو پرابلم
نوید ملک نے کہا:بہت بہت مبارک ہو ماوراء
خیر مبارک بھیا، لیکن ایک سال گزارنا مشکل بات کیوں تھی؟تفسیر نے کہا:ماوراء
مبارک ہو ۔
اردو محفل میں ایک سال ہم سب کے ساتھ
کافی مشکل بات تھی۔
aww۔۔۔چلو تم رو نہ۔۔ قیصرانی کی عادت ہے کوئی کام ٹھیک سے نہیں کرتے۔ میں ابھی اس سے پوچھتی ہوں۔ تم چپ کر جاؤحجاب نے کہا:محفل پر پہلی سالگرہ مبارک ہو ماوراء۔
میں بھی شامل تھی تمہارے اس سرپرائز میں ، مجھے بھی سب کے ساتھ ایک ہی ٹائم پر آنا تھا وِش کرنے کے لیئے ، میں نے قیصرانی کو کہا تھا کہ مجھے ذپ میں ٹائم بتادیں میں 4 فروری کو 2 بجے رات تک لاگ اِن رہی تھی مجھے ٹائم نہیں بتایا اور 5 کو یہ تھریڈ اوپن کر دیا تفسیر صاحب نے
ماوراء نے کہا:aww۔۔۔چلو تم رو نہ۔۔ قیصرانی کی عادت ہے کوئی کام ٹھیک سے نہیں کرتے۔ میں ابھی اس سے پوچھتی ہوں۔ تم چپ کر جاؤحجاب نے کہا:محفل پر پہلی سالگرہ مبارک ہو ماوراء۔
میں بھی شامل تھی تمہارے اس سرپرائز میں ، مجھے بھی سب کے ساتھ ایک ہی ٹائم پر آنا تھا وِش کرنے کے لیئے ، میں نے قیصرانی کو کہا تھا کہ مجھے ذپ میں ٹائم بتادیں میں 4 فروری کو 2 بجے رات تک لاگ اِن رہی تھی مجھے ٹائم نہیں بتایا اور 5 کو یہ تھریڈ اوپن کر دیا تفسیر صاحب نےمیرے لیے یہی بہت تھا کہ تم اس سرپرائز میں شامل تھی۔
کہاں ہیں قیصرانی۔۔
اور ہاں مبارک دینے کا شکریہ۔
ہائے کسے بچاؤ گی۔۔پھڑکنے والے کو یا پھڑکانے والے کو۔۔حجاب نے کہا:ماوراء نے کہا:aww۔۔۔چلو تم رو نہ۔۔ قیصرانی کی عادت ہے کوئی کام ٹھیک سے نہیں کرتے۔ میں ابھی اس سے پوچھتی ہوں۔ تم چپ کر جاؤحجاب نے کہا:محفل پر پہلی سالگرہ مبارک ہو ماوراء۔
میں بھی شامل تھی تمہارے اس سرپرائز میں ، مجھے بھی سب کے ساتھ ایک ہی ٹائم پر آنا تھا وِش کرنے کے لیئے ، میں نے قیصرانی کو کہا تھا کہ مجھے ذپ میں ٹائم بتادیں میں 4 فروری کو 2 بجے رات تک لاگ اِن رہی تھی مجھے ٹائم نہیں بتایا اور 5 کو یہ تھریڈ اوپن کر دیا تفسیر صاحب نےمیرے لیے یہی بہت تھا کہ تم اس سرپرائز میں شامل تھی۔
کہاں ہیں قیصرانی۔۔
اور ہاں مبارک دینے کا شکریہ۔
ماوراء فائرنگ ذرا دیکھ کر کرو کوئی پھڑک گیا تو فکر نہ کرنا ویسے میں بچا لوں گی