ماوراء
محفلین
ہاہا وہ سنا نہیں آپ نے خربوزے کو دیکھ رنگ پکڑنا ۔۔ :tounge: خیر ہوم ورک میں ابھی کر دیتی ہوں اب رات کے 3:30 بھی کوئی ہوم ورک کا ٹائیم ہوتا ہے کیا ۔۔![]()

باقی اثر تو مجھ سے لیتی نہیں۔۔اور یہ ہوم ورک نہ کرنے کا رنگ بڑی جلدی پکڑ لیا ہے۔