ماسٹر جی میں ادھر ہی ہوں سارے سبق پڑھتی ہوں۔یہ باقی کے طالبعلم کہاں رہ گئے؟
جی ماسٹر جی ۔لیکن ہوم ورک تو نہیں کرتی ناں۔ وہ بھی کیا کرو۔
اوکے ماسٹر جی ۔۔۔۔اوہ میرا مطلب ہے ٹیچر ۔یاد سے کل ہوم ورک کرنا ہے اور ہاں ماسٹر جی نہیں ٹیچر کہا کرو۔
یہ اسکول ہے یا نصیحت خانہ !! !!
شکریہ کوشش کرونگا انشاءاللہماشاء اللہ یہ کیا کم کارنامہ ہے۔ اب تو آپ کا حق بنتا ہے کہ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف لکھیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم ٹیچرز اینڈ کلاس میٹس!
... ظالم کے ظلم سے نہیں بلکہ صابر کے صبر سے ڈرو۔
... ضروری نہیں کہ جو خوبصورت ہو، وہ خوب سیرت بھی ہو۔
... اعتبار کی بارش میں اتنا مت بھیگو کہ جسم نظر آنے لگے۔
... کسی کو حقیر مت سمجھو کیونکہ راستے کا پتھر بھی منہ کے بل گرا سکتا ہے۔
... جس کو اپنا خیال نہیں وہ کسی کا بھی خیال نہیں رکھ سکتا۔
... کسی کو مت پرکھو، کیونکہ پرکھنے سے رشتے کمزور ہو جاتے ہیں۔