جہانزیب
محفلین
آپ یہاں اکثر بور کیوں ہوتے ہیں؟
اس لئے کہ یہ دوسروں کے دھاگوں میں جانا نا پسند کرتے ہیں، اور اب شائد دوسرے بھی ان کے دھاگوں سے ایسا ہی سلوک کرنے لگے ہیں ۔ محفل بور نہیں، یہ بور ہیں
آپ یہاں اکثر بور کیوں ہوتے ہیں؟
ویسے فہیم میرے متعلق کوئی کہانی تو نہیں ہے تمہارے پاس؟
محفل کے سوا میں کسی اور فورم پر جاتا ہی نہیں جناب
اوہ بھائی عزیز امین
تم کو وہ لوگ یاد کررہے ہیں
جہاں تم نے ناظم بننے کی درخواست کی تھی۔
اب جاکر ان کو جواب دہی تو کرو ذرا
میرے پاس بھی ان سے متعلق رپورٹس دستیاب ہیں لیکن میںپیش نہیں کرسکتا۔
فہیم !آپ بھی خفیہ ایجنسی کے بندے معلوم ہوتے ہیں۔ میرے متعلق کیا رپورٹس ہیں آپ کے پاس؟؟