تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

فرذوق احمد

محفلین
اوہہہہہہہہ

تھک گیا ہوں آپ کا تعارف پڑھتے پڑھتے
باقی بہت مزہ آیا
خواتین کا انٹرویو سننے اور پڑھنے میں مجھے ویسے بھی بہت دلچسپی ہے
کیونکہ یہ جاننے میں دلچسپی ہے کہ وہ کیا سوچتی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
خیر خوش آمدید دیر سی ہی سہی ویلکم تو کہہ دیا نہ
 
ایک بار پھر شکریہ۔ مجھے شگفتہ والی بات سمجھ نہیں آئی،سوری۔پلیز تھوڑی وضاحت۔ ہمممممم صحیح کہا کہ ڈاکٹرز کے سوال کافی غیر دلچسپ ہوتے ہیں :) مثلاً کیا کھایا۔کھانسی تع نہیں۔وغیرہ وغیرہ۔ آپ جیسا ایک معصوم یہاں بھی ہے۔سو میں اس معصومیت سے اچھی طرح واقف ہوں :)
کارڈ کا شکریہ۔ میں نے آپ کا کارڈ کیچ کر لیا۔ویسے میری سالگرہ ابھی گزری ہے۔

ارے نہیں بھئی معصومیت اسی لئے معصومیت کہلاتی ہے کہ "یہ کسی کی سمجھ میں نہیں آتی ہے"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ چیز جو سمجھ اجائے "معصومیت" قطعی نہیں ہو سکتی ۔۔۔۔۔ رہی بات کارڈ کی تو تھینک یو کے جواب میں تھینک "چہ معنی وارد"۔۔۔۔۔ کافی تلاش اور بسیار کے بعد "سالگرہ" کا نسخہ کیمیا ہاتھ لگا۔۔۔۔۔۔ سو کارڈ اچھال دیا۔۔۔۔ کیونکہ باقی موضوعات پر ہم کارڈ نہیں اچھال سکتے تھے۔۔۔ کیونکہ ہم معصوم جو ہیں۔۔۔۔۔۔ اگر یقین نہیں ہے تو
http://raza.urdutech.net/

"معصوم کا بچپن پڑہیں ۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
بھئی یونس صاحب سے سوال پوچھنا ہے تو ان کے تعارف کے دھاگے میں پوچھو۔ یہ تو تعبیر کے تعارف کا دھاگہ ہے۔ ایسے تو دھاگے گُڈ مُڈ ہو جائیں گے۔
 
محسن حجازی

محفلین
ہماری طرف سے بھی خوش آمدید۔۔۔ تاخیر یوں ہوئی کہ سوچا پہلے کہہ دیا تو پیغام دیگر خطوط کے انبار تلے دب دبا جائے گا۔ :grin:
ہم پاکستان میں رہتے ہیں۔ پاکستان ہمارا ملک ہے اور یہ اسلام کے نام پر بنا تھا۔ یہ سب ہمیں تیسری جماعت کی معاشرتی علوم کی کتاب سے معلوم ہوا۔
 
تعبیر

محفلین
اوہہہہہہہہ

تھک گیا ہوں آپ کا تعارف پڑھتے پڑھتے
باقی بہت مزہ آیا
خواتین کا انٹرویو سننے اور پڑھنے میں مجھے ویسے بھی بہت دلچسپی ہے
کیونکہ یہ جاننے میں دلچسپی ہے کہ وہ کیا سوچتی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
خیر خوش آمدید دیر سی ہی سہی ویلکم تو کہہ دیا نہ

تھک گئے :rolleyes: تو روز روز نہ پڑھا کریں نا :) چلیں شکر ہی کہ آپ کی تھکن بےکار نہیں گئ آپ کو مزہ آیا۔خواتین میں دلچسپی کی وجہ جان سکتی ہوں۔ویسے ہر خاتون کی سوچ مختلف ہوتی ہے آپ نہیں جان پاؤ گے۔
خیر شکریہ دیر سی ہی سہی تھنیکس تو کہہ دیا نہ
6013.96.37.69159.69159.469.0.jpg
 
تعبیر

محفلین
ارے نہیں بھئی معصومیت اسی لئے معصومیت کہلاتی ہے کہ "یہ کسی کی سمجھ میں نہیں آتی ہے"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ چیز جو سمجھ اجائے "معصومیت" قطعی نہیں ہو سکتی ۔۔۔۔۔ رہی بات کارڈ کی تو تھینک یو کے جواب میں تھینک "چہ معنی وارد"۔۔۔۔۔ کافی تلاش اور بسیار کے بعد "سالگرہ" کا نسخہ کیمیا ہاتھ لگا۔۔۔۔۔۔ سو کارڈ اچھال دیا۔۔۔۔ کیونکہ باقی موضوعات پر ہم کارڈ نہیں اچھال سکتے تھے۔۔۔ کیونکہ ہم معصوم جو ہیں۔۔۔۔۔۔ اگر یقین نہیں ہے تو
http://raza.urdutech.net/

"معصوم کا بچپن پڑہیں ۔۔۔۔

سوری پر آپ چلاک معصوم ہو۔ایک اور بات کہ اس سادگی پے واری جاؤں ویسے، کہ کس کمال معصومیت سے اپنے بلا گ کا دعوت نامہ بھی دے دیا۔ آپ کو میں اتنی فرمابردار کہاں سے لگی کہ آپ کہیں گے اور میں پڑھ بھی لوں گی۔ چلیں کیا یاد کرینگے جلد ہی وہاں ملاقات ہو گی۔انشاءاللہ
 
تعبیر

محفلین
ہماری طرف سے بھی خوش آمدید۔۔۔ تاخیر یوں ہوئی کہ سوچا پہلے کہہ دیا تو پیغام دیگر خطوط کے انبار تلے دب دبا جائے گا۔ :grin:
ہم پاکستان میں رہتے ہیں۔ پاکستان ہمارا ملک ہے اور یہ اسلام کے نام پر بنا تھا۔ یہ سب ہمیں تیسری جماعت کی معاشرتی علوم کی کتاب سے معلوم ہوا۔

ہماری طرف سے بھی شکریہ۔نہیں جی یہاں امبار تھا ہی کب کہ آپ کا پیغام دب دبا جاتا۔ پر ہم پاکستان میں نہیں رہتے گو کہ پاکستانی ہیں۔ہا ہا ہا جی ہاں یہ اب صرف کتابوں کی حد تک ہے۔ویسے آپ کو یہ بھی کتاب سے پتہ چلا کہ آپ پاکستانی ہو :grin: بات تاخیر کی یہاں تک تو ٹھیک ہے پر اپنی اہمیت جتانے کے لیے کبھی دعوت یا ائیرپورٹ مت پہیچ جائیے گا۔ورنہ پتہ ہے کیا ہو گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ویسے اچھا لگا آپ سے مل کر کہ کافی دلچسپ انسان ہیں

18569.93.27.81418.81418.471.0.jpg
 
سوری پر آپ چلاک معصوم ہو۔ایک اور بات کہ اس سادگی پے واری جاؤں ویسے، کہ کس کمال معصومیت سے اپنے بلا گ کا دعوت نامہ بھی دے دیا۔ آپ کو میں اتنی فرمابردار کہاں سے لگی کہ آپ کہیں گے اور میں پڑھ بھی لوں گی۔ چلیں کیا یاد کرینگے جلد ہی وہاں ملاقات ہو گی۔انشاءاللہ

ارے بھئی بلاگ پر نہ جائیں ۔۔۔
"پہلا پہلا بچپن معصوم کا " پڑہیں۔۔۔۔ اب کہاں ہے یہ شمشاد بھائی بتائیں گے
 
لگتا ہے آپ کو یہ بات کچھ اچھی نہیں لگی۔ میں نے یہ بات امن ایمان کے انٹرویو اپ ڈیت کے بعد ہی کہی ہے کہ وہ اب راضی نہیں ہیں۔ میں بھی یہی سوچ رہی تھی کہ سب کے انٹرویو ہو گئے اب تو کوئی بچا ہی نہیں:grin:
ضرور اور آپ وہاں ضرور کمنٹ کیجیے گا کہ آپ کو کیسا لگا۔

ارے نہیں میں نے یہ بات دل سے کہی ہے یہ الگ بات کہ اثر نہیں رکھتی ہے اور نئے چھوڑ‌ کر پرانے لوگوں کا بھی ابھی تک دل نہیں بھرا ہے ویسے بھی تمام انٹر ویو کھلے پڑے ہیں کوئی بھی سوال کر سکتا ہے۔
 
محسن حجازی

محفلین
۔ہت شکریہ کہ آپ نے ہمیں دلچسپ انسان سمجھا۔ لیکن انسان سے بات اشتباہ میں جا پڑ جاتی ہے سو برائے تسہیل و تشہیر کہے دیتے ہیں کہ ہم دلچسپ آدی بلکہ نوعمر لڑکے ہیں۔:grin:
 
۔ہت شکریہ کہ آپ نے ہمیں دلچسپ انسان سمجھا۔ لیکن انسان سے بات اشتباہ میں جا پڑ جاتی ہے سو برائے تسہیل و تشہیر کہے دیتے ہیں کہ ہم دلچسپ آدی بلکہ نوعمر لڑکے ہیں۔:grin:

ہاں بھئی حجازی ! یہ انداز تحریر ہمیں اچھا لگتا ہے۔۔۔۔ پتہ نہیں لوگ کہاں سےڈپریشن کا ٹائم نکال لیتے ہیں۔۔۔۔ :) ایسے ہی خوش باش رہا کرو ۔۔۔

ویسے ایک راز کی بات ہے ہم بھی نو عمر ہیں بس ذرا سے سینئیر نو عمر ہیں ۔۔۔ مطلب پچاس میں ابھی چودہ سال کم ہیں۔۔۔۔۔۔ سنا ہے کنوارہ ہونا بھی ایک نعمت ہے کیونکہ کنوارہ ہمیشہ لڑگا ہی رہتا ہے۔۔۔۔:)
 
شمشاد

لائبریرین
بے شک کنوارے رہیں اور اس نعمت سے فائدہ اٹھائیں لیکن خیال رکھیئے گا۔

مرزا صاحب کہنے لگے لگتا ہے اب میں بوڑھا ہو رہا ہوں۔
میں نے پوچھا تمہیں کیسے لگا کہ تم بوڑھے ہو رہے ہو تو کہنے لگے، پہلے لوگ پوچھتے تھے " شادی کب کرو گے، اور اب پوچھتے ہیں شادی کیوں نہیں کی؟"

بس اس سے پہلے کہ لوگ پوچھنا شروع کر دیں " شادی کیوں نہیں کی" اس فرض سے نپٹ ہی لیں۔
 
فرذوق احمد

محفلین
تھک گئے :rolleyes: تو روز روز نہ پڑھا کریں نا :) چلیں شکر ہی کہ آپ کی تھکن بےکار نہیں گئ آپ کو مزہ آیا۔خواتین میں دلچسپی کی وجہ جان سکتی ہوں۔ویسے ہر خاتون کی سوچ مختلف ہوتی ہے آپ نہیں جان پاؤ گے۔
خیر شکریہ دیر سی ہی سہی تھنیکس تو کہہ دیا نہ
6013.96.37.69159.69159.469.0.jpg

باتوں سے خوشبو آئے

نہیں خواتین کے بارے میں دلچسپی نہیں رکھتا ۔جس معاملے میں رکھتا ہوں وہ میں نے بیان کر دیا ہے ۔ کیونکہ میں خواتین کی مختلیف سوچوں کو یکجا کر کہ جو تصویر میرے ذہن میں بنے گی ۔وہ میری شریکِ حیات ہو گی :):grin:
 
زینب

محفلین
بے شک کنوارے رہیں اور اس نعمت سے فائدہ اٹھائیں لیکن خیال رکھیئے گا۔

مرزا صاحب کہنے لگے لگتا ہے اب میں بوڑھا ہو رہا ہوں۔
میں نے پوچھا تمہیں کیسے لگا کہ تم بوڑھے ہو رہے ہو تو کہنے لگے، پہلے لوگ پوچھتے تھے " شادی کب کرو گے، اور اب پوچھتے ہیں شادی کیوں نہیں کی؟"

بس اس سے پہلے کہ لوگ پوچھنا شروع کر دیں " شادی کیوں نہیں کی" اس فرض سے نپٹ ہی لیں۔

ہاہاہا کیا خوب کہا اپ نے بھی پر رہنے دیں پہا جی جو انہیں شادی کا مشورہ دیتے ہیں یہ سمجھتے ہیں انہوں نے شادی دفتر تو نہیں کھلا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top