تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

شمشاد

لائبریرین
وجہ یہ تھی کہ بہت سارے اراکین نے شادیاں تو کروا لیں لیکن فیس نہیں دی جس کی وجہ سے مجھے بہت نقصان اٹھانا پڑا۔ اب نیا دفتر کھولوں گا تو فیس پہلے لے لیا کروں گا۔
 
تعبیر

محفلین
ارے بھئی بلاگ پر نہ جائیں ۔۔۔
"پہلا پہلا بچپن معصوم کا " پڑہیں۔۔۔۔ اب کہاں ہے یہ شمشاد بھائی بتائیں گے

سب سے پہلے تو میں آپ کو سووووووووووووووووووووو سوری کہوں گی کہ میں نے آپ کو پہلے پہچانا نہین تھا کہ آپ کون ہیں۔ لمبے نام مجھے دیر سے یاد آتے ہیں۔کل آپکی ایک اور پوسٹ پڑھی جس سے پتہ لگا کہ آپ کافی حساس بھی ہیں۔ًٰن سچ میں شرمندہ ہوں۔میں نے سب شرارت میں کہا تھا۔hurt یا let down کرنا ہرگز مقصد نہیں تھا۔اپ سچ کہتے ہیں کہ اپ واقعی معصوم ہیں۔ویسے آپ کس department سے ہیں medical کے۔
ضرور پڑھوں گی جلد ہی انشاءاللہ
 
تعبیر

محفلین
۔ہت شکریہ کہ آپ نے ہمیں دلچسپ انسان سمجھا۔ لیکن انسان سے بات اشتباہ میں جا پڑ جاتی ہے سو برائے تسہیل و تشہیر کہے دیتے ہیں کہ ہم دلچسپ آدی بلکہ نوعمر لڑکے ہیں۔:grin:

چور کی داڑھی میں تنکہ۔میں نے کب کہا کہ آپ ہمارے بزرگ ہین اور ہم نوجوانوں کو مستقبل کے معمارون کو کچھ نصیحت کریں ;) اففففففف اتنی ثقیل و دقیق اردو مجھ سے مت بولا کریں مجھے لگتا ہے کہ مین مغلان کے دور مین آگئی ہوں۔ دلچسپ نوعمر لڑکے آپ کی کمسنی تو آپ کی اردو کی تیسری کتاب سے ہی جھانک رہی ہے :grin: :grin: :grin:
 
تعبیر

محفلین
بے شک کنوارے رہیں اور اس نعمت سے فائدہ اٹھائیں لیکن خیال رکھیئے گا۔

مرزا صاحب کہنے لگے لگتا ہے اب میں بوڑھا ہو رہا ہوں۔
میں نے پوچھا تمہیں کیسے لگا کہ تم بوڑھے ہو رہے ہو تو کہنے لگے، پہلے لوگ پوچھتے تھے " شادی کب کرو گے، اور اب پوچھتے ہیں شادی کیوں نہیں کی؟"

بس اس سے پہلے کہ لوگ پوچھنا شروع کر دیں " شادی کیوں نہیں کی" اس فرض سے نپٹ ہی لیں۔

ہاہا ہا۔چلیں ہم ہی کوئی لڑکی تلاش کرتے ہیں
 
تعبیر

محفلین
باتوں سے خوشبو آئے

نہیں خواتین کے بارے میں دلچسپی نہیں رکھتا ۔جس معاملے میں رکھتا ہوں وہ میں نے بیان کر دیا ہے ۔ کیونکہ میں خواتین کی مختلیف سوچوں کو یکجا کر کہ جو تصویر میرے ذہن میں بنے گی ۔وہ میری شریکِ حیات ہو گی :):grin:

ہا ہا ہا۔واہ تسی گریٹ او۔اس خیالی پیکر کی ٹھوڑی سی جھلک دکھلا سکتے ہیں
 
تعبیر

محفلین
اردو محفل پہ خوش آمدید۔

بہت شکریہ۔آپ یہیں کہیں دیکھے دیکھے سے ہیں پر کہاں؟؟؟؟

01in.jpg
 
حجاب

محفلین
ویلکم تعبیر ۔۔۔ آپ کا تعارف پڑھ کے اچھا لگا۔اس سوئے ہوئے محل کو جگائیے اپنی تحریروں سے ۔:)
 
سب سے پہلے تو میں آپ کو سووووووووووووووووووووو سوری کہوں گی کہ میں نے آپ کو پہلے پہچانا نہین تھا کہ آپ کون ہیں۔ لمبے نام مجھے دیر سے یاد آتے ہیں۔کل آپکی ایک اور پوسٹ پڑھی جس سے پتہ لگا کہ آپ کافی حساس بھی ہیں۔ًٰن سچ میں شرمندہ ہوں۔میں نے سب شرارت میں کہا تھا۔hurt یا let down کرنا ہرگز مقصد نہیں تھا۔اپ سچ کہتے ہیں کہ اپ واقعی معصوم ہیں۔ویسے آپ کس department سے ہیں medical کے۔
ضرور پڑھوں گی جلد ہی انشاءاللہ

ویسے میرے خیال میں ہرٹ کرنے والی بات تو ابھی تک میں نے محسوس نہیں کی۔۔۔ آپ خواہ مخواہ پریشان نہ ہوں۔۔۔۔ ویسے ہم کارڈیولوجی سے وابستہ ہیں۔۔۔۔۔
 
زونی

محفلین
خوش آمدید تعبیر محفل پر امید ھے یہاں آپکا وقت اچھا گزر ے گا :)ویلکم میں تھوڑی دیر ہو گئی لیکن کیا کروں،

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں ہر کام کرنے میں;)
 
شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید تعبیر محفل پر امید ھے یہاں آپکا وقت اچھا گزر ے گا :)ویلکم میں تھوڑی دیر ہو گئی لیکن کیا کروں،

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں ہر کام کرنے میں;)

یا اللہ خیر، یہ " ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں ہر کام کرنے میں "، کیا زونی بھی اٹک پار چلی گئی ہے؟:confused:
 
تعبیر

محفلین
ویلکم تعبیر ۔۔۔ آپ کا تعارف پڑھ کے اچھا لگا۔اس سوئے ہوئے محل کو جگائیے اپنی تحریروں سے ۔:)

بہت بہت شکریہ،یہاں آنے کا ۔آپ کی کافی posts میں نے پڑھی ہین اور اپ کی فین بھی ہوں۔سچی بہت خوشی ہو رہی ہے امممممممممم کوشش کی تھی پر کامیابی نہیں ہوئی۔لگتا ہے کہ آپ سب باتیں کر کر کے اب آرام کے موڈ میں ہیں :)

02in.jpg
 
تعبیر

محفلین
ویسے میرے خیال میں ہرٹ کرنے والی بات تو ابھی تک میں نے محسوس نہیں کی۔۔۔ آپ خواہ مخواہ پریشان نہ ہوں۔۔۔۔ ویسے ہم کارڈیولوجی سے وابستہ ہیں۔۔۔۔۔

اوہ یعنی دل کا معاملہ :) ارے ہاں آج مین نے آپ کے بلاگ کا visit کیا اور آپ کی تجویز کیا گیا عنوان بھی پڑھا۔کافی دلچسپ لکھتے ہیں۔ مزا آیا۔ویسے آپ کو اتنے چھوٹے ہوتے کی باتیں کیسے معلام ہیں:confused:
 
تعبیر

محفلین
خوش آمدید تعبیر محفل پر امید ھے یہاں آپکا وقت اچھا گزر ے گا :)ویلکم میں تھوڑی دیر ہو گئی لیکن کیا کروں،

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں ہر کام کرنے میں;)

شکریہ۔جی بہت اچھا وقت گزر رہا ہے۔اب تو زندگی کا حصہ ہو گئی ہے محفل :) میں تو آپ کو مؤنث سمجھی تھی:confused:

03in.jpg
 
تعبیر

محفلین
ارے نہیں میں نے یہ بات دل سے کہی ہے یہ الگ بات کہ اثر نہیں رکھتی ہے اور نئے چھوڑ‌ کر پرانے لوگوں کا بھی ابھی تک دل نہیں بھرا ہے ویسے بھی تمام انٹر ویو کھلے پڑے ہیں کوئی بھی سوال کر سکتا ہے۔

سوری دیر سے reply کیا۔جادوئی پوسٹ ہے اپ کی بار بار غائب ہو جاتی تھی۔شکریہ آپ کا بھی انٹرویو پڑھنا ہے یہ دیکھنے کے لیے کہ آپ کو ایوارڈ صحیح بھی ملا ہے کہ نہیں :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید تعبیر محفل پر امید ھے یہاں آپکا وقت اچھا گزر ے گا :)ویلکم میں تھوڑی دیر ہو گئی لیکن کیا کروں،

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں ہر کام کرنے میں;)

شکریہ۔جی بہت اچھا وقت گزر رہا ہے۔اب تو زندگی کا حصہ ہو گئی ہے محفل :) میں تو آپ کو مؤنث سمجھی تھی:confused:

03in.jpg

یہ مؤنث ہی ہیں، شاید یہ پیغام انہوں نے اٹک کے اُس پار جا کر لکھا تھا۔
 
Top