یاز
محفلین
مری کا راستہ۔۔۔اور خطرناکپہاڑی علاقوں کا راستہ بہت خطرناک ہے۔ کچھ سال پہلے کالج ٹرپ کے ساتھ مری جانے کا اتفاق ہوا تھا۔ ایک تو راستہ خطرناک جو ہولائے دے رہا تھا اور اس پر ہماری پرنسپل صاحبہ نے اپنے بیگ سے سورہ یٰسین نکال کے پڑھنی شروع کر دی۔ ہم نے کہا میم!! ہمیں اور تو نہ ڈرائیں۔ ہم موسیقی بھی نہ سن پائے۔ وہاں پہنچ کر کافی لطف اٹھایا۔ لیکن پھر جانے کا اتفاق نہیں ہوا۔ اور ارادہ بھی نہیں ہے۔
دعا ہے کہ آپ فیئری میڈوزیا شمشال وغیرہ کا راستہ نہ ہی دیکھیں۔