اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

گلزار خان

محفلین
نرانکانگان بہت دل کررہا ہے جانے کا ارادہ ہے سوچا تو یہی ہے باقی قسمت کو جب ہومنظور تو جائیں گئے
 
جہاں تلک بات ارادے کی تو وہ کچھ یوں ہے کہ براستہ مہانڈری ہائیکنگ کرتے ہوئے آنسو جھیل سے سیف الملوک جھیل کی پریاں دیکھتے ہوئے لولو سر جھیل تلک اور وہاں سے پھر چلاس کا رخ کیا جائے اور پھر واپسی پر شاران(مقامی زبان میں "شڑاں") جایا جائے۔
دوسرے ارادے میں شندور میلہ دیکھنا بھی شامل ہے۔ وغیرہ وغیرہ
 
یاز

نیک ارادہ ہے جناب۔ ضرور کوشش کریں اس کو عملی جامہ پہنانے کی۔
ان سب میں سے شڑاں خوبصورت ترین جگہ ہے۔ اس کو مس نہ کریئے گا۔
 
arifkarim

معطل
نیک ارادہ ہے جناب۔ ضرور کوشش کریں اس کو عملی جامہ پہنانے کی۔
ان سب میں سے شڑاں خوبصورت ترین جگہ ہے۔ اس کو مس نہ کریئے گا۔
یہاں بارش بھی شاور کی طرح ہوتی ہے:
a-rare-view-of-rain-sharan-valley-kpk-pakistan.jpg
 
Top