سید لبید غزنوی
محفلین
دل تو چاہتا ہے۔۔۔ساری دنیا دیکھیں۔۔۔مگر دقت اور وسائل کہاں سے لائیں۔۔؟؟؟ دنیا کے کاموں نے اس قدر مصروف کر رکھا ہے لوگوں کو کہ اللہ کے لیے وقت نکالنا (نماز کے لیے مسجد میں جانا ) بھی مشکل لگتا ہے۔۔۔
بہت خوب زیک بھائی!! پہاڑ وغیرہ کا ہمیں کوئی شوق نہیں، کھنڈرات دیکھنے کا بے حد شوق ہے ہمیں۔ لیکن ہمیں موقع نہیں مل رہا ہے۔ اس ارادے کو عملی جامہ پہنا کر تصاویر اور روداد ضرور کے اشتراک لا انتظار رہے گا۔کچھ عرصہ پہلے محفل پر خواہش کا اظہار کیا تھا کہ ان گرمیوں میں پہاڑ، کھنڈرات اور جنگل کی سیر کا شوق چرایا ہے۔
پہاڑی علاقوں کا راستہ بہت خطرناک ہے۔ کچھ سال پہلے کالج ٹرپ کے ساتھ مری جانے کا اتفاق ہوا تھا۔ ایک تو راستہ خطرناک جو ہولائے دے رہا تھا اور اس پر ہماری پرنسپل صاحبہ نے اپنے بیگ سے سورہ یٰسین نکال کے پڑھنی شروع کر دی۔ ہم نے کہا میم!! ہمیں اور تو نہ ڈرائیں۔ ہم موسیقی بھی نہ سن پائے۔ وہاں پہنچ کر کافی لطف اٹھایا۔ لیکن پھر جانے کا اتفاق نہیں ہوا۔ اور ارادہ بھی نہیں ہے۔پاکستان میں عمومی طور پہ سیروسیاحت کے لئے پہاڑی علاقوں میں ہی جانے کا رواج ہے اور وہ بھی گرمیوں کے موسم میں۔
مجھ سے پوچھیں گے تو پھر یہی ہوگا کہ میری دنیا کچھ ایسی ہی ہےاس شعر سے تو خیالات سیر سے نکل کر ماضی کے جھروکوں میں چلے گئے
مری کا خطرناک راستہ ؟پہاڑی علاقوں کا راستہ بہت خطرناک ہے۔ کچھ سال پہلے کالج ٹرپ کے ساتھ مری جانے کا اتفاق ہوا تھا۔ ایک تو راستہ خطرناک جو ہولائے دے رہا تھا
سید پور۔ہاں دوستوں کے ساتھ سیر پور ولج دیکھنے کا ارادہ ہے۔ ہم نے کافی تعریف سنی ہے، لیکن دیکھا نہیں ابھی تک۔
لیکن اس میں نہ تو کتابوں کا ذکر ملا نہ سگریٹ کامجھ سے پوچھیں گے تو پھر یہی ہوگا کہ میری دنیا کچھ ایسی ہی ہے
آپ نے بھی لیلیٰ کا ذکر کر ڈالاتو رہ نوردِ شوق ہے منزل نہ کر قبول
لیلیٰ بھی ہم نشیں ہو تو محمل نہ کر قبول
دل تو چاہتا ہے۔۔۔ساری دنیا دیکھیں۔۔۔مگر دقت اور وسائل کہاں سے لائیں۔۔؟؟؟ دنیا کے کاموں نے اس قدر مصروف کر رکھا ہے لوگوں کو کہ اللہ کے لیے وقت نکالنا (نماز کے لیے مسجد میں جانا ) بھی مشکل لگتا ہے۔۔۔
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےوقت اور وسائل میسر ہوں تو
دل تو پوری دنیا گھومنے کا ہے
وارث بھائی اسے شاعری کی زبان میں کیسے کہا جاسکتا ہے
اور میوزک بھی شامل کر لیں، لیکن کیا میں خود موجود نہ ہونگا، میں ہونگا تو یہ سب چیزیں بھی ہونگی، جب میں نہیں رہونگا تو پھر اپنی بلا سےلیکن اس میں نہ تو کتابوں کا ذکر ملا نہ سگریٹ کا
کہ آپ کی دنیا ان کے بغیر تو نامکمل ہے
مری کے راستے سے زیادہ خطرناک تو ہمارے شہر کی سڑکیں ہیں.مری کا خطرناک راستہ ؟
اس سے زیادہ خطرناک تو ناران اور اس سے بھی زیادہ کالام والا راستہ ہے۔
شالا مسافر کوئی نہ تھیوے، ککھ جنھاں تے بھاری ہُوتو رہ نوردِ شوق ہے منزل نہ کر قبول
لیلیٰ بھی ہم نشیں ہو تو محمل نہ کر قبول
میرے اور ناردرن ایریاز کے درمیان یہ سڑکیں ظالم سماج بنی رہی ہیں اب تک اور واقعی زرنوازداری کا ہی کرم ہے کہ کوئی بات بنتی ہی نہیںبس نواز اور زرداری حکومتوں کا کرم ہے کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے۔
اگر میں کبھی پاکستانی شمالی علاقہ جات کی سیر کو گیا تو آرمی کے ہیلی کاپٹر پر جاؤں گا۔میرے اور ناردرن ایریاز کے درمیان یہ سڑکیں ظالم سماج بنی رہی ہیں اب تک اور واقعی زرنوازداری کا ہی کرم ہے کہ کوئی بات بنتی ہی نہیں
لولزاگر میں کبھی پاکستانی شمالی علاقہ جات کی سیر کو گیا تو آرمی کے ہیلی کاپٹر پر جاؤں گا۔
بذریعہ سڑک سے تو زیادہ سیف ہےلولز
یہ کہاں سے سیف آپشن ہے ؟
اچهی بهلی سڑکیں ہیں جناب. اناڑی پائلیٹ اور ڈرائیور جان لیوا ہیں.بذریعہ سڑک سے تو زیادہ سیف ہے