کیوں سعود کہاں جا رہے ہو؟؟؟
بھئی زہرا علوی بٹیا نے کھانے پر بلایا تھا وہیں جانے کی بات ہو رہی تھی۔ پچھلا صفحہ ملاحظہ فرما لیں۔![]()
وہ اس وقت کی بات تھی جب میرے سوا محفل میں کوئی ذی روح نہیں تھا سوائے مہمانوں کے۔ اور اس پوسٹ کی مخاطب زہرا علوی تھیں۔![]()
بھئی زہرا علوی بٹیا نے کھانے پر بلایا تھا وہیں جانے کی بات ہو رہی تھی۔ پچھلا صفحہ ملاحظہ فرما لیں۔![]()
اپیا رانی جو مرضی کہہ لیں۔ ویسے میں سن 85 کی پیداوار ہوں۔ 1885 نہیں 1985![]()
اچھا کیا کہ وضاحت کردی۔۔۔۔۔۔اپیا رانی جو مرضی کہہ لیں۔ ویسے میں سن 85 کی پیداوار ہوں۔ 1885 نہیں 1985![]()
ابھی میںکچھ نہیںکر رہی ہوں سوائے محفل کو دیکھنے کے۔![]()
پوسٹ نمبر " 1" مبارک ہو۔۔۔۔۔۔![]()