اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

شمشاد

لائبریرین
اب پھر الف سے

ابھی کیا تھا، ابھی یہ ہوگیا کیا
نہ سوچا دل نے کچھ اچھا برا کیا
(سرور)
 

شمشاد

لائبریرین
بتاؤ اپنا کون ہے، کسے اب آشنا کہیں
وہ دل ہی تو رفیق تھا، جو وہ گیا تو کیا رہا“
(سرور)
 

شمشاد

لائبریرین
ث سے معذرت

جو آنسو دل میں گرتے ہیں وہ آنکھوں میں نہیں رہتے
بہت سے حرف ایسے ہیں جو لفظوں میں نہیں رہتے
 
Top