بہت بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب کیسے مزاج ہیں؟؟؟؟؟؟جی آپکی مکمل شعر تو یہ ہی ہے پر میرے ذہن میں ایک مصرع تھا جو مجھے یاد تھا کہ پورا شعر ہے
بہت بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب کیسے مزاج ہیں؟؟؟؟؟؟
واہ بہت خوب صورت شعر ہے آپیقربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگے
دل وہ بیمار کہ رونے کے بہانے مانگے
(فراز)
بالکلُ درست بٹیا لکھنے میں ہوا۔۔بہت شکریہواہ بہت خوب صورت شعر ہے آپی
پر یہاں شاید بیمار کی جگہ بے مہر ہے
نام بھولے سے جو میرا کہیں آیا ہوگامیں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا
میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے
فراز جی
وہ نہیں ہے تو بلندی کا سفر کتنا کٹھننام بھولے سے جو میرا کہیں آیا ہوگا
غیر محسوس طریقے سے وہ چونکا ہوگا
پروین شاکر