سیما علی
لائبریرین
وہ نہیں ہے تو بلندی کا سفر کتنا کٹھن
سیڑھیاں چڑھتے ہوئے اس نے یہ سوچا ہوگا
پروین شاکر
ہم خاک اڑاتے پھرتے ہیں بازار مصر میں
رعنائی خیال کو ارزاں نہ کر سکے!!!!!!!!!!!
قابل اجمیری
وہ نہیں ہے تو بلندی کا سفر کتنا کٹھن
سیڑھیاں چڑھتے ہوئے اس نے یہ سوچا ہوگا
پروین شاکر
ایہ شعروہ فن ہے کہ امیر اس کو جو برتو
حاصل یہی ہوتا ہے کہ حاصل نہیں ہوتا
امیر مینائی
زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہےڑ
ڑ سے شعر بنا کر ہم نے
حیراں سب کو کر ڈالا ہے
ابنِ منیب