طالب کوئی میری نفی کا تھا اور شرط یہ موت سے کڑی تھی وہ ایک ہوائے تازہ میں تھا میں خواب قدیم میں گڑی تھی