السلام علیکمُراستہ آگے بھی لے جاتا نہیں
لوٹ کر جانا بھی مشکل ہو گیا
جلیل عالیؔ
شکر بھیا کچھ ٹسٹ تھے ان شاء اللّہ رپورٹ منگل کو ملے گی ۔۔بہت ڈھیر دعائیں آپ کے لئیےو علیکم السلام آپی
الحمد للہ بالکل اچھا ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟
ساری رات کے بکھرے ہوئے شیرازے پر رکھی ہیںزعمِ عقل و فہم اِک نادانئ معصوم ہے
اے گرفتارِ فریبِ ہوش، اے دل! دیکھ کر
(عبد الحمید عدم)