غزل اس نے چھیڑی مجھے ساز دینا ذرا عمر رفتہ کو آواز دینا صفی لکھنوی
شمشاد لائبریرین فروری 19، 2022 #1,661 غزل اس نے چھیڑی مجھے ساز دینا ذرا عمر رفتہ کو آواز دینا صفی لکھنوی
سیما علی لائبریرین فروری 19، 2022 #1,662 ف۔ فقیہِ شہر کی مجلس نہیں کہ دور رہو یہ بزمِ پیرِ مغاں ہے قریب آ جاؤ فراز دور کے سورج غروب سمجھے گئے یہ دورِ کم نظراں ہے قریب آ جاؤ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ف۔ فقیہِ شہر کی مجلس نہیں کہ دور رہو یہ بزمِ پیرِ مغاں ہے قریب آ جاؤ فراز دور کے سورج غروب سمجھے گئے یہ دورِ کم نظراں ہے قریب آ جاؤ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
مومن فرحین لائبریرین فروری 20، 2022 #1,663 قربت بھی نہیں دل سے اتر بھی نہیں جاتا وہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں جاتا ہم دوہری اذیت کے گرفتار مسافر پاؤں بھی ہیں شل شوق سفر بھی نہیں جاتا
قربت بھی نہیں دل سے اتر بھی نہیں جاتا وہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں جاتا ہم دوہری اذیت کے گرفتار مسافر پاؤں بھی ہیں شل شوق سفر بھی نہیں جاتا
ط طاہر شیخ محفلین فروری 20، 2022 #1,664 کیا جانیے کیوں تیز ہوا سوچ میں گم ہے خوابیدہ پرندوں کو درختوں سے اڑا کر نامعلوم
مومن فرحین لائبریرین فروری 20، 2022 #1,665 گئے دنوں میں تو شام و سحر نہ تھے ایسے کہ ہم اداس بہت تھے مگر نہ تھے ایسے
سیما علی لائبریرین فروری 20، 2022 #1,666 گو بیٹھ جاتے ہیں یوں بیٹھنے کو چار میں ہم ہمیشہ کھوئے ہوئے ہیں خیالِ یار میں ہم
ط طاہر شیخ محفلین فروری 21، 2022 #1,667 لبوں پہ آج سرِ بزم آ گئی تھی بات مگر وہ تیری نگاہوں کی التجا کہ ’’نہیں‘‘ خورشید رضوی
سیما علی لائبریرین فروری 21، 2022 #1,669 محمد حسنان شاہ نے کہا: نہیں آہیں سبھی یہاں کے لیے ہیں توقف میں کچھ وہاں کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ م کہاں ہے مجھے رحم آتا ہے دیکھ کر ترا حال اکبرِ نوحہ گر تجھے وہ بھی چاہے خدا کرے کہ تو جس کا عاشق زار ہے اکبر الہ آبادی
محمد حسنان شاہ نے کہا: نہیں آہیں سبھی یہاں کے لیے ہیں توقف میں کچھ وہاں کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ م کہاں ہے مجھے رحم آتا ہے دیکھ کر ترا حال اکبرِ نوحہ گر تجھے وہ بھی چاہے خدا کرے کہ تو جس کا عاشق زار ہے اکبر الہ آبادی
شمشاد لائبریرین فروری 21، 2022 #1,670 ناصح نے میرا حال جو مجھ سے بیاں کیا آنسو ٹپک پڑے مرے بے اختیار آج داغؔ دہلوی
ط طاہر شیخ محفلین فروری 22، 2022 #1,671 وہ آئے بزم میں اتنا تو برق نے دیکھا پھر اسکے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی مہاراج بہادر برق
سیما علی لائبریرین فروری 22، 2022 #1,672 ہر مُردہ بدستِ زندگاں ہے مَیں زندہ بدستِ مُردگاں ہوں حفیظ ہوشیار پوری اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔
ہر مُردہ بدستِ زندگاں ہے مَیں زندہ بدستِ مُردگاں ہوں حفیظ ہوشیار پوری اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔
شمشاد لائبریرین فروری 22، 2022 #1,673 یہی فسانہ رہا ہے جنوں کے صحرا میں کبھی فراق کے قصے کبھی وصال کی بات اندرا ورما
سیما علی لائبریرین فروری 22، 2022 #1,674 ابھی تو ہم نفسوں کو ہے وہمِ چارہ گری ہوئی نہ درد میں پھر بھی کمی تو کیا ہوگا
ط طاہر شیخ محفلین فروری 23، 2022 #1,675 بن گیا وہ، سہہ لِیے جس نے تِرے ظلم و ستم ! مِٹ گیا وہ، جس پہ تیری مہربانی ہو گئی شکیل بدایونی
شمشاد لائبریرین فروری 23، 2022 #1,676 پیاس کہتی ہے چلو ریت نچوڑی جائے اپنے حصے میں سمندر نہیں آنے والا معراج فیض آبادی
ط طاہر شیخ محفلین فروری 23، 2022 #1,677 تڑپتا ہے، سسکتا ہے، ترستا ہے مگر محسن اسے کہنا کسی کے ہجر میں مرتا نہیں کوئی
سیما علی لائبریرین فروری 23، 2022 #1,678 ٹھوکروں کا سلسلہ بھی ختم ہو گا ایک دن کیا ہوا اے دل اگر منزل کا پتھر دور ہے
ط طاہر شیخ محفلین فروری 23، 2022 #1,679 ثبوت ہے یہ محبت کی سادہ لوحی کا جب اس نے وعدہ کیا ہم نے اعتبار کیا جوش ملیح آبادی
سیما علی لائبریرین فروری 23، 2022 #1,680 جس کی خاطر ساری دنیا چھوڑنے کو جی چاہے اس کے ساتھ بھی رہ کر آدمی تنہا ہو سکتا ہے سلیم کوثر اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔
جس کی خاطر ساری دنیا چھوڑنے کو جی چاہے اس کے ساتھ بھی رہ کر آدمی تنہا ہو سکتا ہے سلیم کوثر اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔