حالی کا نہیں جناب ظفر علی خان کا ہے..حوالہ حاضر ہےبہت اچھا سلسہ شروع کیا ہے۔ بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے۔
ایک اور شعر جو عام طور پر علامہ سے منسوب کیا جاتاہے۔
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیا ل آپ اپنے حالت کے بدلنے کا
حالانکہ یہ شعر حالی کا ہے۔
حالی کا نہیں ظفر علی خان کا ہے یہ شعربہت اچھا سلسہ شروع کیا ہے۔ بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے۔
ایک اور شعر جو عام طور پر علامہ سے منسوب کیا جاتاہے۔
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیا ل آپ اپنے حالت کے بدلنے کا
حالانکہ یہ شعر حالی کا ہے۔
یہ نہ صرف یہ کہ اقبال کے اشعار نہیں، بلکہ اشعار ہی نہیں ہیں۔"""تم حیا و شریعت کے تقاضوں کی بات کرتے ہو
ہم نے ننگے جسموں کو ملبوس حیا دیکھا ہے
دیکھے ہیں ہم نے احرام میں لپٹے کئی ابلیس
ہم نے کئی بار مہ خانے میں خدا دیکھا ہے""""
پلیز کوئ اس شعر کی تاریخ بتاے کہ یہ کس کا ہے اور اس نے کب لکها تها...... میں نے اس کہ بارے میں بہت غلط سنا ہے....
متفقیہ نہ صرف یہ کہ اقبال کے اشعار نہیں، بلکہ اشعار ہی نہیں ہیں۔
واہ۔ کیا بات ہے اقبال الیکٹریشن کے اس عظیم شعر کی۔مقبرہ اقبال سے ایک تازہ شعر وارد ہوا ہے، ملاحظہ فرمائیے!
جو اس کو شاعری کہے اس کو تلاش کر
ھل من مزید!!!
اقبال کے ہرگز نہیں!عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی
یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی
یہ بتا کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں یہ اشعار کن کے ہیں؟؟؟
بہت بہت شکریہ،مگر یہ اشعار ہیں کن کے؟اقبال کے ہرگز نہیں!
صادق حسین صاحب کا شعر ہےعام طور پر یہی سمجھا جاتا ہے کہ علامہ اقبال کا شعر ہے ۔کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ کس کا ہے؟