[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]شین کی باری آئی ہے تو مجھے یاد آیا کہ شین پشتو میں ہرے (رنگ) کو کہا جاتا ہے۔۔
اب تو" ہرا کام میں کھرا" کا جملہ۔۔۔۔ برتنوں کی دھلائی کے صابن (سفوف)بنانے والی کمپنیاں
اشتہاری مقاصد میں استعمال کرنے لگ گئی ہیں۔۔۔ دیکھئے ۔۔۔ ص سے شاید صائب لکھنوی کا
شعر پڑھنے کو مل جائے۔۔۔۔۔۔۔۔ یا پھر یہ معاملہ بھی ججوں کی طرح شیطان کی آنت بن جائے گا۔۔۔[/FONT]