الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
قبلہ کچھ لانے کی ضرورت نہیں۔ آپ بہ نفس نفیس تشریف لائیں یہ کافی ہے

اور اتنی جلدی آنے کی بھی ضرورت نہیں کہ لوگ کہیں

صبح گئے تھے شام کو آئے
لوٹ کے بدھو گھر کو آئے :)
 
لو اب بھلا مجھے اتنا شعور کہاں کہ محاورے سمجھ سکوں وہ تو پہلے کے بوڑھے کہتے آئے ہیں اس لئے کبھی کبھار کہہ لیتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بات سمجھ میں آئی نہیں اور امی نے سمجھائی نہیں
میں کیسے میٹھی بات کروں جب میں نے مٹھائی کھائی نہیں
 

حسن علوی

محفلین
آ گیا ہاتھ میرے اب کی بار۔ تو مجھے موقع مل ہی گیا اس دھاگے پر ایک نیا سلسلہ شروع کرنے کا۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے یہ بتائیں حسن علوی صاحب کہ آپ اتنے دن رہے کہاں؟ اور ہاں محب علوی سے ملاقات کیسی رہی؟
 

حسن علوی

محفلین
تو آپ کو خبر ہو ہی گئی محب کے بارے میں۔۔۔ بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں اور میرے پاس ہی مقیم ہیں فی الوقت
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top