الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
خیر اگر آپ کہیں تو بن جاتی ہوں میں ثروت کی خالہ لیکن آپ کو بھی ایک شرط ماننی پڑئیگی کہ آپ ثروت کو اپیا، یا بیٹا نہیں کہیں گے ۔
 
ذرا بھی نہیں آنے والا آپ کی دھونس میں۔ آپ کو شاید پتا نہیں کہ میری اپیا ہیں ایک عندلیب نام سے۔ زیادہ تنگ کیا تو ان سے شکایت لگاؤں گا میں‌آپ کی۔
 

زین

لائبریرین
سارا مزہ خراب کردیاگفتگو کا ،صبح چھ بجے لائٹ چلی گئی اس لیے بات نہ ہوسکی
سعود بھائی کیا زبردستی سے رشتے جوڑرہے ہو
 
شاید اپیا کی شرارتوں کا شکار ہو رہا ہوں۔ اگر یہ رشتے جوڑ کے نا رکھوں تو پل بھر میں جانے کیا سے کیا پروپیگنڈہ کر دیں اپیا۔
 
صاف بات ہے اپیا کہ اب میں بوڑھا ہو چلا ہوں‌۔

اور قدیر بھائی یہاں حروع تہجی کی ترتیب سے گفتگو ہو رہی ہے۔
 

زین

لائبریرین
طویل یا مختر دورانیہ کا معانقہ ہوا؟؟کب ہوا؟کدھر ہوا ؟کس سے ہوا ؟؟ ہمیں تو پتہ ہی نہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top