پر آپ کا شمار کہیں زیادہ بات کرنے والوں میں تو نہیں ہوتا نا۔۔۔
زین لائبریرین نومبر 10، 2008 #662 تو آپ کے کہنے کا مطلب میں زیادہ باتونی ہوں۔ چلے آئندہ سے ہم صرف "ہاں "اور "نا "میں جواب دینگے
ابن سعید خادم نومبر 10، 2008 #663 ٹھیک ہے اگر آپ صرف ہاں اور ناً مین جواب دے سکے جس کی محفل اجازت نہیں دے گا تو یہی کیجئے گا۔ پر بالکل ہی خاموش مت ہو جائیے گا۔
ٹھیک ہے اگر آپ صرف ہاں اور ناً مین جواب دے سکے جس کی محفل اجازت نہیں دے گا تو یہی کیجئے گا۔ پر بالکل ہی خاموش مت ہو جائیے گا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 10، 2008 #664 ثمرین کی جگہ اب ثمیہ پیرزادہ نے لے لی ہے۔ آئندہ اس کو ہی جگہ دی جائے گی۔