خالی باتیں باتیں ہو رہی ہیں ارے بھائی برقی گھوڑوں پر حلوے کی ترسیل کس طرح ہوگی۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 20، 2008 #341 خالی باتیں باتیں ہو رہی ہیں ارے بھائی برقی گھوڑوں پر حلوے کی ترسیل کس طرح ہوگی۔
ابن سعید خادم نومبر 20، 2008 #342 دیکھئے جلدی ہی 3 ڈی جے بعد 4 ڈی کی باری آنے والی ہے جس کے ذریعہ خؤشبو وغیرہ کی ترسیل ممکن ہو سکے گے۔ بعد ازاں 5 ڈی کے آنے پر حلوہ بھیجنا کوئی اتنی بڑی بات نہیں رہ جائے گی۔
دیکھئے جلدی ہی 3 ڈی جے بعد 4 ڈی کی باری آنے والی ہے جس کے ذریعہ خؤشبو وغیرہ کی ترسیل ممکن ہو سکے گے۔ بعد ازاں 5 ڈی کے آنے پر حلوہ بھیجنا کوئی اتنی بڑی بات نہیں رہ جائے گی۔
شمشاد لائبریرین نومبر 20، 2008 #357 صحیح جا رہے ہیں سب، س کے بعد ش ص ض اور پھر اس کے بعد س سے شروع کر دیا۔
ابن سعید خادم نومبر 20، 2008 #359 طاقت وروں کا زمانہ ہے چاہیں تو دوہراتے چلے جائیں چاہیں تو ایک آدھ حرف کھا جائیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 20، 2008 #360 ظہرانے میں کچھ الٹا سیدھا کھا لیا ہو گا، جس سے ایسی غلطی کے مرتکب ہوئے۔