گر اسی بات ہے تو میں آپ کی بات سے اتفاق کرتی ہوں۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 25، 2008 #742 لیجیے آپ نے اتفاق کر لیا اب کیا بات کی جائے۔ ویسے آج فورم کی اپگریڈنگ کا سلسلہ تھا کب تک ہونا ہے یا ہو گیا۔
لیجیے آپ نے اتفاق کر لیا اب کیا بات کی جائے۔ ویسے آج فورم کی اپگریڈنگ کا سلسلہ تھا کب تک ہونا ہے یا ہو گیا۔
مغزل محفلین نومبر 25، 2008 #751 پکوڑے کھانے کا جی چاہے تو کیا کرنا چاہیئے ۔۔ نئے دور کے آغاز میں ہی مشورہ درکار ہے ۔
ابن سعید خادم نومبر 25، 2008 #752 تو اہلیہ کے لئے بازار سے کچھ تحفہ لا کر دینا چاہئے اور پہلے سے متعین اشاروں کے ذریعہ پکوڑوں کی فرمائش کرنی چاہئے۔
تو اہلیہ کے لئے بازار سے کچھ تحفہ لا کر دینا چاہئے اور پہلے سے متعین اشاروں کے ذریعہ پکوڑوں کی فرمائش کرنی چاہئے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 25، 2008 #754 ٹھہریں ذرا میں آپ کو بتاتا ہو کہ کیا کرنا چاہیے۔ ابھی بٹیا کی ماما کو فون کریں کہ میں اتنے بجے گھر آؤں گا، پکوڑے بنا کر رکھیئے گا۔
ٹھہریں ذرا میں آپ کو بتاتا ہو کہ کیا کرنا چاہیے۔ ابھی بٹیا کی ماما کو فون کریں کہ میں اتنے بجے گھر آؤں گا، پکوڑے بنا کر رکھیئے گا۔
ابن سعید خادم نومبر 25، 2008 #755 ثمرین اپیا کو کہاں چھوڑ آئیں آپ جیہ اپیا؟ شمشاد بھائی کہہ رہے تھے کہ وہ آپ کے ساتھ ہی ہیں۔
ابن سعید خادم نومبر 25، 2008 #758 حالانکہ مغل بھیا پکوڑے کھانے بازار چلے گئے پھر بھی میں یہیں انتظام کرتا ہوں۔