الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
بالکل نہیں! بلکہ میں نے تو اس بات کی تعریف کی ہے۔

ویسے کیا آپ سوچنے اور سمجھنے کا فرق بتا سکتی ہیں؟
 

عندلیب

محفلین
پر میری سمجھ کا امتحان تو نہیں لے رہے کہیں آپ ۔۔۔؟
سوچ دماغ کا فتور ہے جس پر ہمارا اختیار نہیں سوچ مشبت بھی ہو سکتی ہے اور منفی بھی سوچناغیر اختیاری فعل ہے
اور سمجھنا انسان کے اختیار میں ہے اور ذہانت پر منحصر کرتا ہے ۔
مجھے تو یہی سمجھ آتا ہے ۔
 

عندلیب

محفلین
ٹھیک کہا آپ نے ۔
میں نے کسی اور سے بھی پوچھا تھا اس کا جواب تو جواب ملا کہ اتنا ہی فرق ہے جتنا عورت اور مرد میں عورت صرف سوچتی ہے جبکہ مرد سمجھتا بھی ہے
آپ سب مرد حضرات خوش مت ہوجائیگا۔
 
جہاں تک میری ذاتی رائے سوچ اور سمجھ کے تعلق سے۔ اس کے تحت میں سوچنے کو دماغ سے ذخیرے کو کھنگال کر باہر نکالنے اور سمجھنے کو تہ بتہ دماغ‌ میں محفوظ کرنے کا عمل قرار دیتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
زیادہ صفائی دینے کی ضرورت نہیں اور ویسے بھی سردی کی وجہ سے تم مہینہ مہینہ بھر نہیں نہاتے۔
 

حسن علوی

محفلین
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا جو ایک سے دوسرا دن ہو جائے نہانے میں، اتنا بھی گندا نہیں میں شمشاد بھائی:confused:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top