میں کر دوں مکمّل :battingeyelashes:
شمشاد لائبریرین جنوری 15، 2009 #405 ہماری باری پر ہی معانقہ ہونا تھا۔ خیر کوئی بات نہیں، میں تو اب دفتر کو نکل رہا ہوں۔
ابن سعید خادم جنوری 15، 2009 #406 یعنی محفل میں سناٹا ہونے جا رہا ہے۔ خیر ممکن ہے اپیا آ جائیں تھوڑی دیر میں۔
مغزل محفلین جنوری 15، 2009 #407 ایک شعر یاد آگیا اس سناٹا پر: تمھارے نام کی ہچکی تھی ہونٹوں پر سمٹنے کو میں سنّاٹا مکمل کرنے والا تھا کہ تم آئے ۔۔ لیاقت علی عاصم
ایک شعر یاد آگیا اس سناٹا پر: تمھارے نام کی ہچکی تھی ہونٹوں پر سمٹنے کو میں سنّاٹا مکمل کرنے والا تھا کہ تم آئے ۔۔ لیاقت علی عاصم
ابن سعید خادم جنوری 15، 2009 #412 ثریا سے بڑھ کر ستارا بنوں گا میں پڑھ لکھ کے عالم نرالا بنوں گا پر اب اس بڑھاپے میں کیا خاک پڑھوں گا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 15، 2009 #413 جناب پڑھائی کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں۔ مہد سے لیکر لحد تک علم حاصل کیا جا سکتا ہے۔
مغزل محفلین جنوری 15، 2009 #414 جناب آپ ثریا کب ہیں وہ تو تانیث میں ہے ۔۔ اوجِِثریا کہتے تو میں کچھ کہہ سکتا
شمشاد لائبریرین جنوری 15، 2009 #415 چلیں تو وہ کون سا ثریا پر ہی رکیں ہیں، وہ تو ستارہ بنیں گے۔ اب ستارہ تو تذکیر میں ہے کہ وہ بھی ۔۔۔۔۔۔
چلیں تو وہ کون سا ثریا پر ہی رکیں ہیں، وہ تو ستارہ بنیں گے۔ اب ستارہ تو تذکیر میں ہے کہ وہ بھی ۔۔۔۔۔۔
مغزل محفلین جنوری 15، 2009 #417 خبر نہیں کہاں سے آدھمکے ۔۔ کودے تو بہر حال نہیںہیں ۔۔ ٹانگیں نہ تو کوئی کیا کودے ؟
ابن سعید خادم جنوری 15، 2009 #418 دیکھئے عندلیب اپیا ابھی تک نہیں آئیں اب مجھے تینشن ہو رہی ہے اور سارہ بٹیا بھی نہیںدکھیں کل سے۔
الف عین لائبریرین جنوری 15، 2009 #419 دیکھنا یہ ہے کہ سعود کہیں ابن صفی کے نرالے عالم نہ بن جائیں۔۔ ستاروں سے اونچے ہو یا اوجِ ثریا سے