صاحب میرا بھی ارادہ ہے اس میں شرکت کا کیا میں آپ کے ساتھ آ سکتی ہوں آپ کی اپیا بن کے ۔
ع عندلیب محفلین فروری 1، 2009 #741 صاحب میرا بھی ارادہ ہے اس میں شرکت کا کیا میں آپ کے ساتھ آ سکتی ہوں آپ کی اپیا بن کے ۔
ع عندلیب محفلین فروری 1، 2009 #742 سارہ خان نے کہا: صبح سے سر میں درد ہے اس لئے کام نہیں کر رہا ۔۔ زکام سے اللہ بچائے ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور گرم چائے پینی چایئے آپ کو تو پھر ۔۔۔۔
سارہ خان نے کہا: صبح سے سر میں درد ہے اس لئے کام نہیں کر رہا ۔۔ زکام سے اللہ بچائے ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور گرم چائے پینی چایئے آپ کو تو پھر ۔۔۔۔
ابن سعید خادم فروری 1، 2009 #743 ضرور اپیا کیوں نہیں وہاں تو ہم سبھی تفریح ہی کر رہے ہیں ورنہ ایوارڈ کا کیا ہے ایک ایک ایوارڈ چار پانچ لوگوں کو ملیں گے اور سب میں شمشاد بھائی بھی شریک ہوں گے۔
ضرور اپیا کیوں نہیں وہاں تو ہم سبھی تفریح ہی کر رہے ہیں ورنہ ایوارڈ کا کیا ہے ایک ایک ایوارڈ چار پانچ لوگوں کو ملیں گے اور سب میں شمشاد بھائی بھی شریک ہوں گے۔
شمشاد لائبریرین فروری 1، 2009 #744 طوطے سے تو پرچیاں نہیں اٹھوانی ناں ایواڈز کی کہ میں طوطا لے کر آؤں؟
سارہ خان محفلین فروری 1، 2009 #746 ظاھر ہو رہا ہے آپ کی بات سے کہ سارے ایوارڈز شمشاد بھائی کو بھی ملیں گے ۔۔۔
شمشاد لائبریرین فروری 1، 2009 #752 کب سے میں طوطے کو پٹیاں پڑھا رہا ہوں کہ ساری پرچیاں میرے نام کی اٹھانا، لیکن معلوم یہ ہوتا ہے طوطے سے پرچیاں اٹھوانے کا پروگرام ہی منسوخ ہو گیا ہے۔
کب سے میں طوطے کو پٹیاں پڑھا رہا ہوں کہ ساری پرچیاں میرے نام کی اٹھانا، لیکن معلوم یہ ہوتا ہے طوطے سے پرچیاں اٹھوانے کا پروگرام ہی منسوخ ہو گیا ہے۔
ابن سعید خادم فروری 1، 2009 #753 گفتگو کرتے ہوئے صداقت اور احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹنے دیا جائے۔
سارہ خان محفلین فروری 1، 2009 #755 لیکن انسان غلطی کا پتلا ہے نا چاہتے ہوئے بھی دامن چھوٹ سکتا ہے کبھی کبھی ۔۔۔
ابن سعید خادم فروری 1، 2009 #756 میں اس بات سے انکار نہیں کر سکتا بیٹا کیوںکہ لغزشیں ہم سے بھی ہوتی رہتی ہیں۔ پر اس کا احساس ضروری ہے۔
میں اس بات سے انکار نہیں کر سکتا بیٹا کیوںکہ لغزشیں ہم سے بھی ہوتی رہتی ہیں۔ پر اس کا احساس ضروری ہے۔