الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چلیں اب اتنی بھی کنجوسی نہیں کیجیئے گا کہ تصویر ہی نہ بنوائیں۔

تصاویر بنوانے کا خرچہ میں دے دوں گا۔
 
حقیقت یہ ہے شمشاد بھائی کہ میں پیدائشی دیہاتی آدمی ہوں اور واحد مؤنث غائب اب تک دیہاتی ہیں۔ اس لئے اس بات کا امکان نہ کے برابر ہے۔ ورنہ خرچہ کوئی اتنا بڑا تھوڑی ہے کہ موبائل تک میں کیمرے ہوتے ہیں۔
 
دیکھئے میں نے کہا ناں کہ مجھے کوئی اعتراض نہیں پر اس بات کا امکان انتہائی کم ہے۔ کوئی پیشہ ور فوٹوگرافر ہائر کرنا تو سرے سے خارج از امکان ہے اور ظاہر ہے میں اس حالت میں تو ہوں گا نہیں کہ تصویریں کھینچتا پھروں۔ پھو بورھے بزرگوں کے چلتے کس کی مجال ہوگی بھلا؟ ہاں ویسے کھیتوں کھلیانوں کی تصویریں لا سکتا ہوں اگر موقع میسر آیا تو۔
 

فہیم

لائبریرین
سعود بھائی ہم آپ کو حکم کیسے دے سکتے ہیں‌ بھلا۔
بھائی بزرگوار ہیں آپ۔
حکم تو آپ کریں کوئی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top