غیر حاضرتھے آپ بہت دن سے کیا بات ہے ۔۔۔۔۔؟
زھرا علوی محفلین مئی 9، 2009 #793 وجی نے کہا: ہم کیا بتائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ بتائیے اس سفر کی داستان جس کا ذکر چل رہا تھا ہماری آمد سے قبل۔۔۔۔
وجی نے کہا: ہم کیا بتائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ بتائیے اس سفر کی داستان جس کا ذکر چل رہا تھا ہماری آمد سے قبل۔۔۔۔
زھرا علوی محفلین مئی 9، 2009 #795 پہچان رکھتے ہیں اگر آپ ہماری فطرت کی تو یقینا جان جائیں گے کہ وہ ہمارا پہلا پیغام ہی تھا۔۔۔۔
زھرا علوی محفلین مئی 9، 2009 #800 ٹیڑھی ہو گئی ہماری سیدھی سی بات ۔۔ارے بھئی کوئی امتحان نہیں لینا میں تو بس آپکو یہ بتانے کی کوشش کی کہ واقعی وہ میرا پہلا پیغام تھا
ٹیڑھی ہو گئی ہماری سیدھی سی بات ۔۔ارے بھئی کوئی امتحان نہیں لینا میں تو بس آپکو یہ بتانے کی کوشش کی کہ واقعی وہ میرا پہلا پیغام تھا