الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زھرا علوی

محفلین
رہنے دیجیے اس بات کو کہ ہم نے کیا بات کی ۔۔ آپکو کھیل سمجھ آ گیا نا ہمارا مقصد پورا ہو گیا۔۔۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
راہ دیکھ کر چلیں ناں پھر، یہ نہیں کہ ایک قدم کہیں اور ایک کہیں رکھیں۔
 

فہیم

لائبریرین
طریقہ کار کے مطابق آپ اس وقت عام طور پر تو موجود نہیں‌ ہوتیں۔
خیر ہیں‌ تو اچھی بات ہے۔
السلام علیکم
کیسی ہیں آپ۔
اور سنائیے کوئی نئی تازہ۔
 

عندلیب

محفلین
ظاہرہے نیند نہیں آ رہی ہے اسی لئے یہاں موجود ہوں ۔
کس کے تعلق سے سناؤں ثانیہ مرزا کے تعلق سے ۔۔۔۔؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top