الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
عندلیب اپیا یہ آپ کو ثانیہ مرزا ہی کیوں یاد آگئی:grin:
چلیں انہیں کے متعلق کچھ سنادیں:grin:
 

فہیم

لائبریرین
کیا فرمارہی ہیں۔
ناراض اور میں وہ بھی آپ سے:eek:
توبہ توبہ۔

ویسے کسی زمانے میں ٹرپل ایچ کا اے سی رہ چکا ہوں۔
شاید یہی وجہ تھی جو میں نے بال لمبے کیے تھے:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
ٌلیں جی۔
گالیاں تو نہیں دھمکیاں سنی پڑتیں تھیں۔
اسی ڈر میں آکر کٹوادیے کہ کہیں‌ بعد میں تیرے نام والے سلمان خان جیسا حال نہ ہوجائے سر کا:grin:
 

عندلیب

محفلین
وہ کیا ہےکہ میرے ایک رشتہ دار تھے وہ مجھ سے ہمشہ پوچھتے تھے شادی کہ مرد ہی کیون گنجے ہوتےہیں ، خواتین کیوں نہیں۔۔؟
 

فہیم

لائبریرین
ہائیں یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے۔
کچھ بچارے بیگم کے بیوٹی پارلر کے خرچ کی ٹینشن میں‌ ہوجاتے ہیں۔
اور کچھ کو ان کی بیگمات بیوٹی پارلر خرچ وصول کرنے کے چکر میں سر پر ----- برسا برسا کر کردیتیں ہیں۔
 

عندلیب

محفلین
یہ وجہ تومجھے پہلی بار ہی پتہ چلی کچھ میرے جیسی بھی ہوتیں ہیں جوشادی کے بعدبیوٹی پارلرجانا بند کر دیتیں ہیں ۔پرمردوں‌کے بال تو پھربھی سر پر باقی نہیں رہتے ۔۔۔؟
اس کیا وجہ ہوسکتی ہے ۔۔۔۔؟:grin:
خیر میں تو اب سونے جارہی ہوں مجھے صبح ساڑھے چار بجے جاگنا ہوتا ہے ۔۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
اچھا جی تو کیا آپ کے ان کے بھی بال:rolleyes:
ساتھ میں
شب بخیر
اب ہم بھی چلے سونے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پرانی عادتیں اتنی جلدی تھوڑا ہی جاتی ہیں۔ رات کو جلد سوئیں گے تو صبح میں جلدی اٹھیں گے ناں۔
 
ثبوت نہ مانگا جائے تو اتنا بتانا چاہوں گا کہ صبح سے نیٹ نہیں کنکٹ ہو رہا تھا۔ کمپلینٹ کیا ہے تو ابھی درست ہوا ہے۔
 

مغزل

محفلین
ٹوپی پہنی ہوئی ہے سلیمانی آپ نے مغل انکل؟؟؟:grin::grin:

وعلیکم السلام

آپ کیسے ہیں؟؟؟:rolleyes:


جی نہیں گڑیا رانی ، ہم یہیں ہیں بس آنکھ نے یہاں آنے سے روک رکھا ہے۔
میں بالکل ٹھیک ہوں اللہ کا کرم ہے ، ایک بات بتاؤ یار۔
یہ تم سب کراچی والی بہنیں اپنا جیب خرچ جمع کر کے ہمیں بریانی نہیں کھلا سکتی ہو ؟؟ :noxxx:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top