الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
حد ہوتی ہے مغل بھیا۔ ارے بریانی کے چکر میں کیوں پڑے ہیں ثرید کے ساتھ لسوڑوں کا اچار کھائیں۔
 

مغزل

محفلین
خیر سے 28 کو آپ کی بھی شادی ہوجائے گی ، پھر لگ پتہ جائے بیٹا جی ۔ کہ دال چاول کا بھاؤ کیا ہوتا ہے ، اسی طرح بہنوں سے بریانی مانگتے پھرو گے جیسے میں آج کل دریوزہ گر ہوچلا ہوں۔۔
 

مغزل

محفلین
ذہین آدمی ہیں شمشاد صاحب ،ارے صاحب شادی کے بعد سارے محاورے بدل جاتے ہیں آپ آٹے دال کو رو رہے ہیں
 
ظہر کے بعد سے سوچ رہا تھا کہ دھوپ تھوڑی ڈھل جائے تو بازار نکلوں اور یہاں آندھی اولے کے ساتھ بارش ہو رہی ہے اس وقت۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top