الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
کبھی کبھی سعود در اصل ابنِ صفی والے سلسلے کی پوسٹ یہاں کر دیتے ہیں اور علی عمران ایم ایس سی پی ایچ ڈی آکسن کا ڈائلاگ بول دیتے ہیں۔
 
ہم تو انتہائی ملین القلب انسان ہیں۔ پر کیا کریں محاوروں کی ٹانگیں ہوتی ہی اتنی لطیف ہیں۔ حالانکہ بعد میں افسوس بھی بہت ہوتا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
پتہ یہ چلا کہ لمبی پوسٹ کرنے سے احتراز کرنا چاہئے۔ جہاں لمبی پوسٹ کی، اس عرصے میں دوسرے ایک پیغام لکھ جاتے ہیں اور ایک ساتھ دو تین پوسٹس ہو جا تی ہیں ایک ہی حرف سے۔
دیکھیں اب یہاں پ سے کتنی پوسٹس ہوتی ہیں۔ پوسٹ بھی تو کم بخت پ سے ہی ہے۔۔۔
یہ محض لمبی بات پھر سے کرنے کا تجربہ کر رہا ہوں۔اور کوئی بات نہیں۔۔۔۔
 

تعبیر

محفلین
تو پھر کیسا رہا آپ کا تجربہ ؟؟؟

تو کیا ہوا کوئی بات نہیں لمبی یا مختصر بات کی کہ ہم وہی تو کرنے اتے ہین یہاں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top