جلد بازی کا نتیجہ یہی ہوتا ہے۔ پر مزہ بھی اسی میں ہے۔ :)
ابن سعید خادم اپریل 12، 2008 #427 ڈر کس بات کا پھر سے پڑھ ڈالئے۔ پر اس بار میں صلاح دونگا کہ قاعدہ پڑھیئے گا۔
تعبیر محفلین اپریل 12، 2008 #428 ذرا دکھیں تو صحیح میری نادانیاں/غلطیاں کیون نہ اپ میرے استاد بن جائیں ۔
ابن سعید خادم اپریل 12، 2008 #429 رہنے دیں اپیا مجھے شرمسار نہ کریں۔ میں جانتا ہوں کہ ایسی لغزش صرف اور صرف عجلت کے باعث ہوئی ہے اور یہ تو عام سی بات ہے۔
رہنے دیں اپیا مجھے شرمسار نہ کریں۔ میں جانتا ہوں کہ ایسی لغزش صرف اور صرف عجلت کے باعث ہوئی ہے اور یہ تو عام سی بات ہے۔
تعبیر محفلین اپریل 12، 2008 #430 ڑ کو چھوڑ کر اتنا کہوں گی کہ زیادہ پتہ ہے مجھے اپنے بارے میں اور میں سچ میں کافی کچھ بھولتی جا رہی ہوں۔ کل مجھے الہام لکھنا نہیں آرہا تھا اور آج۔ شکر ہے کہ صحیح وقت پر یہاں اگئی
ڑ کو چھوڑ کر اتنا کہوں گی کہ زیادہ پتہ ہے مجھے اپنے بارے میں اور میں سچ میں کافی کچھ بھولتی جا رہی ہوں۔ کل مجھے الہام لکھنا نہیں آرہا تھا اور آج۔ شکر ہے کہ صحیح وقت پر یہاں اگئی
ابن سعید خادم اپریل 12، 2008 #431 ژوم عنوان کے تحت ایک افسانچہ تحریر کیا تھا اور کچھ دن ہوئے محفل میں پوسٹ بھی کیا تھا۔ اس کی یاد یوں آگئی کہ ڑ اور ز دونوں تو آپ نے ہی احاطہ کر لئے۔
ژوم عنوان کے تحت ایک افسانچہ تحریر کیا تھا اور کچھ دن ہوئے محفل میں پوسٹ بھی کیا تھا۔ اس کی یاد یوں آگئی کہ ڑ اور ز دونوں تو آپ نے ہی احاطہ کر لئے۔
فاتح لائبریرین اپریل 12، 2008 #432 سارا کھیل سمجھنے میں 10 منٹ لگ گئے۔ لیکن بہرحال اچھا ہے۔ جاری رکھیں!
شمشاد لائبریرین اپریل 12، 2008 #434 صحیح کہہ رہے سعود بھائی۔ فاتح بھائی اب آپ اس دھاگے پر آتے رہیے گا۔
فاتح لائبریرین اپریل 12، 2008 #436 طمطراق کے ساتھ آئیں گے ہم اور ضرور آئیں گے۔ انشاء اللہ! فکر ہی نہ کیجیے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 13، 2008 #438 عین اس پیغام کے ساتھ ڈیمسل کے پیغامات کی تعداد 500 ہو گئی ہے۔ جس سے ان کا عہدہ بڑھکر اب مشاق ہو گیا ہے۔
عین اس پیغام کے ساتھ ڈیمسل کے پیغامات کی تعداد 500 ہو گئی ہے۔ جس سے ان کا عہدہ بڑھکر اب مشاق ہو گیا ہے۔
ابن سعید خادم اپریل 13، 2008 #439 غور کرنے کہ بات یہ ہے کہ موصوفہ نے ٹھیک اس پوسٹ کے بعد نئے پوسٹ سے ہاتھ کھینچ لیا۔ یہ اتفاق ہے یا سوچی سمجھی ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ !
غور کرنے کہ بات یہ ہے کہ موصوفہ نے ٹھیک اس پوسٹ کے بعد نئے پوسٹ سے ہاتھ کھینچ لیا۔ یہ اتفاق ہے یا سوچی سمجھی ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ !