قدرے فہمائش قدرے استفسار!
شمشاد لائبریرین اپریل 13، 2008 #444 گزری ہوئی بات کو اب کیا دہرانا، میرا اور آپ کا پیغام اکٹھے ہی آئے تھے۔
الف عین لائبریرین اپریل 13، 2008 #445 لو اب کیا بات ہو رہی ہے اس کو جاننے کے لئے پچھلا صفحہ نہیں دیکھتا، آگے بڑھیں۔۔
ابن سعید خادم اپریل 13، 2008 #446 شمشاد نے کہا: گزری ہوئی بات کو اب کیا دہرانا، میرا اور آپ کا پیغام اکٹھے ہی آئے تھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے لگتا ہے کہ آپ نے آخری صفحہ کے بجائے ماقبل دیکھ کر جواب پوسٹ کیا تھا ورنہ میری اور آپ کی پوسٹ میں تو گھنٹوں کا فرق ہے
شمشاد نے کہا: گزری ہوئی بات کو اب کیا دہرانا، میرا اور آپ کا پیغام اکٹھے ہی آئے تھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے لگتا ہے کہ آپ نے آخری صفحہ کے بجائے ماقبل دیکھ کر جواب پوسٹ کیا تھا ورنہ میری اور آپ کی پوسٹ میں تو گھنٹوں کا فرق ہے
ش شوکت کریم مہمان اپریل 13، 2008 #447 میاں بات یہ ہے کہ کوئی بات نہیں ہو رہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب آپ ہی شروع کریں۔۔۔۔
ش شوکت کریم مہمان اپریل 13، 2008 #448 ناراض مت ہوئے گا بھائی ابن سعید وہ گھنٹوں کا فرق تو ختم ہوا ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہی ہی ہی
ش شوکت کریم مہمان اپریل 13، 2008 #450 واہ جی کیا کہنے شمشاد بھائی کے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اجی پلوں کے نیچے سے پانی بہہ گیا اور آپ وہیں کے وہیں کھڑے ہیں۔۔۔۔۔۔
واہ جی کیا کہنے شمشاد بھائی کے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اجی پلوں کے نیچے سے پانی بہہ گیا اور آپ وہیں کے وہیں کھڑے ہیں۔۔۔۔۔۔
الف عین لائبریرین اپریل 13، 2008 #453 اب نئے سرے سے بات ہو تو شاید ہمزہ کا بھی کچھ حل یونی کوڈ والے نکالیں۔
ابن سعید خادم اپریل 13، 2008 #454 ارے بھائی ڑ، ژ اور ء کو تو اس کھیل سے خارج کرنے کی بات بہت پہلے سے کی جا چکی ہے۔ آپ بے خطر حذف کرکے آگے بڑھ سکتے ہیں۔
ارے بھائی ڑ، ژ اور ء کو تو اس کھیل سے خارج کرنے کی بات بہت پہلے سے کی جا چکی ہے۔ آپ بے خطر حذف کرکے آگے بڑھ سکتے ہیں۔
ابن سعید خادم اپریل 13، 2008 #455 بات تو گھوم پھر کے وہیں آجاتی ہے کی روز آنہ وقت عروج میں بار بار معانقے ہوتے ہی ہیں۔