الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پر امید

محفلین
قسم سے، اگر فہرست بنی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے آپ خود سمجھدار ہیں ۔ میں تو ڑ کو بھی دابارہ شامل کرنے پر غور کر رہا ہوں ۔ پشتو میں بہت سے الفظ ڑ سے شروع ہوتے ہیں ۔ میں وہ الفاظ اردو معنی کے ساتھ دوں گا۔ جیسے ڑوند ، اندھے کو کہتے ہیں
 

پر امید

محفلین
گویا کہ اس طرح تو ہم وی آئی پی شخصیت بن جائیں گے کہ ہمارے انتظار شریف مین گاڑی رکی رہی گی۔ مگر اس کا حل ہے، میں موجود نہ ہوں تو کانٹا بدل کر ز والے پٹری پر گاڑی لے جائیں ۔ کیسا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
 

damsel

معطل
نہیں نہیں بھائی یہ جو چند حروف اٹکاتے ہیں ان کا کوئی حل سوچ لو پر امید بھائی کا کیا پتا واقعی گاڑی رکوا دیں پھر؟
 
ہے ایک عدد ریڈی میڈ حل

مثلاً
ڑ سے کچھھ بھی کہنے نہیں جا رہا۔
ژ سے وہی ژالہ باری کتنی بار دہرائی جائے۔
ء سے کچھ کہنے کی کیا ضرورت

وغیرہ وغیرہ۔ :)
 
ثبوت اس یس کے معانقہ نہ ہونے کا یہ ہے کہ شمشاد بھائی کی تدوین شدہ پوسٹ ملاحظہ فرما لیں۔

اب اس سے زیادہ کچھ نہیں لکھوں گا کہ آگے حد ادب۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top