الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
حالات تو یہی بتا رہے ہیں کہ میں نے ان کو کہا تھا جنہوں نے ج سے پہلے لکھا تھا۔ ویسے یہ بات اور ہے کہ میں اپیا تو خیر سبھی کو کہتا ہوں۔ :)

اور ہاں ایک بات اور میں فوراً ہی جواب لکھ چکا تھا پر تاخیر ہوئی یوں کہ اچانک پھر بجلی چلی گئی تھی۔ :)
 

تعبیر

محفلین
خراب کر دیا پھر تو گیم کو کہ ج تو پہلے کہا ج چکا تھا :)

مجھ سے کیا ناراضگیاں ہو گئی ہیں کہ تعریف تو دور کی بات تو کوئی بات بھی نہیں کرتے :(
 
زیادہ شرمسار ہونے کی قطعی ضرورت نہیں ہاں تھوڑا سا ہو لینے میں کوئی قباحت نہیں کیوں کہ یہ غالباً آپ کا دوسرا سہو ہے۔ :)
 

الف عین

لائبریرین
سمجھ میں نہیں آتا کہ زکریا نے ایک نیا خطاب اپنے لئے کیسے چن لیا۔ ابھی دیکھا کہ جادوگر ہوگئے ہیں۔۔ اور تو اور،، یہاں پہنچ گئے!!
 
غلطاں و پیچاں ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔ آسان سا تو ہے یہ کھیل۔ اب میں نے غ سے ایک جملہ کہہ دیا جو اگلا آئے گا وہ کوئی جملہ ف سے کہے گا۔ یوں اردو کے حروف تھجی کی ترتیب میں یہ سلسلہ آگے بڑھتا رہے گا۔ اب وہ اگلی شخصیت آپ بھی ہو سکتی ہیں۔

ایک بات اور، کوشش کیجئے کے بات کا بھی تسلسل بنا رہے۔ اچانک گفتگو کوئی نیا موڑ نہ لے لے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top