شمشاد بھائی آپ کے دعاؤں کی ہمیشہ ضرورت ہوگی۔ شادی ہو جانے کے بعد تو اور بھی۔
ابن سعید خادم مئی 17، 2009 #241 شمشاد بھائی آپ کے دعاؤں کی ہمیشہ ضرورت ہوگی۔ شادی ہو جانے کے بعد تو اور بھی۔
فہیم لائبریرین مئی 17، 2009 #255 وہ کیا ہے کہ گرمی پڑے بس لوڈشیڈنگ نہ ہو۔ ہم اس میں بھی بخوشی گزارہ کرلیں گے۔
فہیم لائبریرین مئی 17، 2009 #257 یہاں ہی ہوتا نظر نہیں آتا۔ ورنہ شمشاد بھائی کی طرف تو ایسا ہی ہے کہ بجلی نہیں جاتی۔
شمشاد لائبریرین مئی 17، 2009 #259 بجلی جانے کا تصور یہاں نہیں ہے۔ اور کسی بھی کاروباری عمارت کا لائسنس اس وقت تک نہیں ملتا جب تک اس میں آٹومیٹک جنریٹر نہ ہو۔ کہ جیسے ہی بجلی جائے گی، اسی دم جنریٹر چالو ہو جائے گا اور کسی کو محسوس بھی نہیں ہو گا کہ بجلی گئی ہوئی ہے۔
بجلی جانے کا تصور یہاں نہیں ہے۔ اور کسی بھی کاروباری عمارت کا لائسنس اس وقت تک نہیں ملتا جب تک اس میں آٹومیٹک جنریٹر نہ ہو۔ کہ جیسے ہی بجلی جائے گی، اسی دم جنریٹر چالو ہو جائے گا اور کسی کو محسوس بھی نہیں ہو گا کہ بجلی گئی ہوئی ہے۔