الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
فکر نہ کریں اگلے الیکشن میں بھی وہی لوگ آئینگے جو اس بار آئیں ہیں
 

الف عین

لائبریرین
وہ بٹر نان تو نہیں تھی جو ایسے ہی کھائی جا سکے؟۔ مجھے پسند ہے۔ لیکن یہ سوچتا ہوں کہ ایک ’دیسی‘ چیز میں ’بٹر‘ کا اضافہ کیوں۔ مکھن نان کیوں نہیں۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
یہ بنا بنایا کھیل بڑے میاں عرف سید زلفی نے بگاڑا تھا کہ نون کو نمک لگا کر کھا گئے تھے۔
 

پپو

محفلین
باقی لوگ آکر بتائیں میں الحمداللہ ٹھیک ہوں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

پپو

محفلین
تو آپ نے کہہ دیا ہم نے مان لیا
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

زلفی شاہ

لائبریرین
ٹال مٹول کر کے اپنی غلطیوں کو دوسروں پر ڈال دیتے ہیں شمشاد بھائی۔ پپو بھائی ذرا آپ اوپر والی سب پوسٹوں کو ملاحظہ فرمائیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top