فکر عید کی نہیں میاں، رمضان مبارک ہی ہے۔ اب کل سے انشاء اللہ روزے رکھے جائیں گےغا لب گمان یہ ہے کہ جس چاند کو ہم دیکھنا چا ہتے ہیں وہ عید کو ہی نظر آئے گا
فکر عید کی نہیں میاں، رمضان مبارک ہی ہے۔ اب کل سے انشاء اللہ روزے رکھے جائیں گے
گئے یا گزرے کئی زمانوں سے روزے رکھے جانے کا سُنتے آئے ہیں
لیکن آج تک واضح نہیں ہوا کہ آیا روزے رکھے کہاں جاتے ہیں
مجھے عبید صاحب کے دہرانے نے دوبارہ متجسس کیالیکن آپ جان کر کرینگے کیا